ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بالی ووڈ کے سپر سٹار امیتابھ بچن اور ابھیشک بچن میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ایک اور لیجنڈ اداکار انوپم کھیر کی والدہ کو بھی
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر پوسٹ کی گئی ویٖڈیو میں بالی وڈکے اداکار انوپم کھیر نے بتایا ہے کہ ان کی والدہ دلاری میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ ان میں اس وائرس کی معمولی علامات ظاہر ہوئی ہیں۔
لیجنڈ اداکار نے بتایا کہ ان کی والدہ کو بھوک نہیں لگ رہی تھی اور وہ کچھ کھا پی نہیں رہی تھیں۔جب ان کا سٹی سکین کرایا تو معلوم ہوا کہ وہ کورونا وائرس سے متاثر ہو چکی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ والدہ کے کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد دیگر اہلخانہ نے بھی اپنا کورونا ٹیسٹ کروایا تاہم خود انوپم کا ٹیسٹ تو نیگیٹو آیا البتہ انوپم کے بھائی راجو، بھابھی اور بھتیجی میں اس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
خیال رہے کہ اس سے قبل بھارت کے سپر سٹار امیتابھ بچن اور ان کے صاحبزادے ابھیشک بچن میں بھی کوویڈ 19میں مبتلا ہوچکے ہیں۔ واضح رہے بھارت میں اب تک کورونا سے ساڑھے آٹھ لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں جب کہ اب تک وہاں بائیس ہزار 6سو سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔This is to inform all that my mother Dulari is found Covid + . We have admitted her into Kokilaben Hospital. My brother, bhabhi & niece inspite of being careful have also tested mildly positive.I got myself tested as well & I have tested negative.
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پی ایس ایل 2020 کے 10 میچوں کی ٹکٹوں کی واپسی کی تفصیلات جاری - ایکسپریس اردودو مرحلوں پر مشتمل ٹکٹوں کی ری فنڈنگ کا عمل پیر سے شروع ہوگا
Read more »
وزارت توانائی کی کے الیکٹرک کے حکومت کی طرف سے فیول کی عدم فراہمی کے دعووں کی تردید | Abb Takk News
Read more »
پی ایس ایل فائیو کے ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاریپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاری کردی ہیں ، 10 میچوں کے ٹکٹوں کی واپسی دو مرحلوں میں مکمل کی جائے گی۔
Read more »
پی ایس ایل کے 10 میچز کی ٹکٹوں کی واپسی کا شیڈول جاریپی ایس ایل کے 10 میچز کی ٹکٹوں کی واپسی کا شیڈول جاری ARYNewsUrdu
Read more »