بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل

United States News News

بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل تفصيلات جانئے: DailyJang

کراچی میں بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی معطل ہوگئی۔ بالخصوص شہر کے شمالی اور مغربی علاقوں کا ایک بڑاحصہ بجلی سے محروم ہے۔

اورنگی ٹاؤن، بلدیہ، سعید آباد، نارتھ ناظم آباد، سرجانی ٹاؤن، نیوکراچی، سائٹ، لیاقت آباد، کاٹھور اور گلشن معمار میں بجلی کی فراہمی معطل ہے۔ نصرت بھٹو کالونی، نارتھ کراچی، قصبہ، علی گڑھ، منگھو پیر، کنواری کالونی، ولیکا، بنارس، احسن آباد، موچکو اورملحقہ علاقوں میں بجلی غائب ہے۔ اسی طرح ملیر، کھوکھراپار، شاہ لطیف ٹاؤن، بن قاسم، گڈاپ اور سہراب گوٹھ، پاپوش نگر، چھوٹا میدان، ایف سی ایریا، موسیٰ کالونی اور ایف بی ایریا کے مختلف بلاکس میں بھی بجلی کی فراہمی معطل ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

شہر قائد کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارششہر قائد کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشکراچی: مون سون کے تیسرے اسپیل کے باعث شہر قائد کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ جاری ہے کئی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔ تفصیلات
Read more »

لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کے باعث موسم خوشگوارلاہور کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش کے باعث موسم خوشگوارلاہور: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹے کے دوران وقفے قفے سے بارش کا امکان ظاہر کر دیا ہے۔ لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 27 جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ریکارڈ کیا گیا۔
Read more »

2 براعظموں میں واقع دنیا کے واحد شہر کی سیر - Amazing - Dawn News2 براعظموں میں واقع دنیا کے واحد شہر کی سیر - Amazing - Dawn News
Read more »

کراچی میں شدید بارش پاکستان کے وہ شہر جہاں آج موسلا دھار بارش کاامکان ہےکراچی میں شدید بارش پاکستان کے وہ شہر جہاں آج موسلا دھار بارش کاامکان ہےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج بالائی خیبر پختو نخوا ، بالائی پنجاب ، زیریں بلوچستان، زیریں سندھ، گلگت بلتستان، کشمیراور
Read more »

کراچی میں بادلوں کے ڈیرے، مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار - ایکسپریس اردوکراچی میں بادلوں کے ڈیرے، مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار - ایکسپریس اردوآئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ہلکی بارش یا بوندا باندی کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
Read more »

کراچی کے مختلف علاقوں میں بارشکراچی کے مختلف علاقوں میں بارشکراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی اور تیز بارش شروع ہو گئی، شہرِ قائد کو گہرے بادلوں نے اپنے نرغے میں لیا ہوا ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-02-26 18:44:45