محی الدین طخوت: ایک سبزی فروش کا ارب پتی بننے اور پھر جیل جانے تک کا سفر
اپریل 2019 میں عوامی احتجاج کے بعد صدر بوتفلیقہ کی حکومت کے خاتمے کے بعد سے کئی کاروباری اور دولت مند شخصیات کو انصاف کے کٹہرے میں لایا گیا ہے اور طخوت ایسے افراد کی فہرست میں ایک حالیہ اضافہ ہیں۔
محی الدین سنہ 1963 میں الجیریا میں پیدا ہوئے اور انھوں نے کم سنی میں ہی ایک سبزی منڈی میں کام کرنا شروع کر دیا تھا۔سابق وزیر اعظم احمد اويحيىٰ کو محی الدین کو 'غیرقانونی فوائد‘ دینے کے جرم میں قید کی سزا سنائی گئی ہے وہ ابتدائی طور پر گاڑیوں کی خرید و فروخت اور پرانی گاڑیوں کی مرمت کے کام سے وابستہ رہے جس کے بعد انھوں نے 1980 کی دہائی کے آواخر میں ایک ٹرانسپورٹ کمپنی شروع کی جس نے ان کے قریبی لوگوں کے مطابق ’چار پرانی بسیں خرید کر انھیں مختلف شہروں کے درمیان چلانا شروع کر دیا۔‘
تاہم ان کا یہ کام زیادہ عرصہ نہ چلا اور جلد ہی انھوں نے اس شعبے سے دستبردار ہو کر زمینی ٹرانسپورٹ اور گاڑیوں کی تجارت پر اپنی توجہ دوبارہ مرکوز کر لی۔ انھوں نے ’سیما موٹرز‘ نامی کمپنی کی بنیاد رکھی جس کا کام الجیریا میں گاڑیاں تیار کرنا تھا۔اس کمپنی کو دنیا کی مشہور کار ساز کمپنیوں میں سے ایک ’ہیونڈائی‘ سے الجیریا میں اپنی گاڑیاں تیار کرنے کے لیے مراعات ملیں اور انھوں نے اس کام کے لیے ایک صنعتی کمپلیکس بھی قائم کیا جس میں 350 افراد کام کرتے...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
چیئرمین نیب کا کے الیکٹرک کے خلاف عوامی شکایات کا نوٹس، انکوائری کا حکماسلام آباد:چیئرمین نیب نےعوامی شکایات کانوٹس لیتےہوئےکےالیکٹرک کےمعاملےکی انکوائری کاحکم دیدیااور کہا نیب کے الیکٹرک اربوں روپے ہتھیانے کی اجازت نہیں دے گی
Read more »
چین کا کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد سنیما گھرکھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردوماسک پہننے اور محدود نشستوں سمیت دیگر احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد لازم ہوگا
Read more »
چیئرمین نیب کا کے الیکٹرک کیخلاف شکایات کا نوٹس، انکوائری کا حکم - ایکسپریس اردوچیئرمین جسٹس جاوید اقبال کی نیب کراچی کو کے الیکٹرک کے خلاف تین ماہ میں انکوائری مکمل کرنے کی ہدایت
Read more »
حکومت کا رواں سال 400 ارب روپے کے تعمیراتی منصوبے شروع کرنیکا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے رواں سال کی آخری سہ ماہی میں تعمیرات سے متعلقہ چار سو ارب روپے کے منصوبے شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
Read more »
حکومت کا رواں سال 400 ارب روپے کے تعمیراتی منصوبے شروع کرنیکا اعلانحکومت کا رواں سال 400 ارب روپے کے تعمیراتی منصوبے شروع کرنیکا اعلان pid_gov shiblifaraz PTIofficial
Read more »
حکومت کا رواں سال 400 ارب روپے کے تعمیراتی منصوبے شروع کرنیکا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے رواں سال کی آخری سہ ماہی میں تعمیرات سے متعلقہ چار سو ارب روپے کے منصوبے شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
Read more »