ایمازون کی ملازمین کو موبائل ڈیوائسز سے ٹک ٹاک ایپ ہٹانے کی ہدایت - Business - Dawn News

United States News News

ایمازون کی ملازمین کو موبائل ڈیوائسز سے ٹک ٹاک ایپ ہٹانے کی ہدایت - Business - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 42 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 51%

ایمازون کی ملازمین کو موبائل ڈیوائسز سے ٹک ٹاک ایپ ہٹانے کی ہدایت Amazon TikTok technology DawnNews

ایمازون نے اپنے ملازمین کو ہدایت کی ہے کہ وہ 'سیکیورٹی خدشات' کی بنا پر اپنے ان موبائل ڈیوائسز سے ویڈیو شیئرنگ ایپ 'ٹک ٹاک' کو ہٹا دیں جن سے وہ کمپنی کا ای میل اکاؤنٹ استعمال کرتے ہیں۔

تاہم ملازمین کو اندرونی پیغام میں یہ کہا گیا ہے کہ وہ ایمازون کے لیپ ٹاپ براؤزرز پر یہ ایپ استعمال کر سکتے ہیں۔ کمپنی کی جانب سے ملازمین کو بھیجی گئی ای میل، جو متعدد ملازمین نے ٹوئٹر پر شیئر کی، میں کہا گیا کہ 'سیکیورٹی خدشات کی بنا پر ٹک ٹاک ایپ ان موبائل ڈیوائسز پر استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہوگی جن سے ایمازون کا ای میل اکاؤنٹ استعمال کیا جاتا ہو۔'ای میل میں ملازمین سے کہا گیا کہ اگر وہ ایمازون ای میل موبائل پر استعمال کرنا چاہتے ہیں تو انہیں 10 جولائی تک ڈیوائس سے لازمی طور پر ٹک ٹاک ایپ ہٹانی ہوگی۔ٹک ٹاک نے اپنے بیان میں کہا کہ ایمازون کے خدشات سمجھ سے بالاتر ہیں۔امریکا: ٹک ٹاک میں بچوں کی...

ٹک ٹاک نے کہا کہ 'ہمیں اب بھی ان کے خدشات سمجھ نہیں آرہے، ہم مذاکرات کا خیر مقدم کرتے ہیں تاکہ اگر انہیں کوئی مسئلہ درپیش ہے تو اس کا حل نکالا جائے اور ایمازون کی ٹیم ہماری کمیونٹی میں شرکت جاری رکھے۔'

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

لیگی رہنماؤں کی حمزہ کو باغی ارکان کیخلاف کارروائی کی سفارشلیگی رہنماؤں کی حمزہ کو باغی ارکان کیخلاف کارروائی کی سفارش
Read more »

آرمی چیف کی کورونا وباء کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریفآرمی چیف کی کورونا وباء کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریفآرمی چیف کی کورونا وباء کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریف ISPR COAS Lauds Steps Taken Curb Spread Coronavirus OfficialDGISPR PakArmy Pakistan
Read more »

آرمی چیف کی کورونا وباء کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریفآرمی چیف کی کورونا وباء کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریفآرمی چیف کی کورونا وباء کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریف Read News ArmyChief OfficialDGISPR PakArmy PakistanFightsCorona
Read more »



Render Time: 2025-02-28 09:21:06