ایل او سی؛ بھارتی فوج کی شہری آبادی پر فائرنگ سے 2 خواتین زخمی - ایکسپریس اردو

United States News News

ایل او سی؛ بھارتی فوج کی شہری آبادی پر فائرنگ سے 2 خواتین زخمی - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

بھارتی فوج رواں سال 1697 مرتبہ ایل او سی کی خلاف ورزیاں کرچکی ہے، آئی ایس پی آر

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول کے رکھ چکر ی اور بروح سیکٹرز پر فائرنگ سے دو خواتین زخمی ہوگئیں۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج نے ایک بار پھر سیز فائرمعاہدے کی خلاف ورزی کی ہے اور بھارتی فوج نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہری آبادی کو نشانہ بنایا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے ایل او سی کے رکھ چکر ی اور بروح سیکٹرز پر بلااشتعال فائرنگ کی، بھارتی فائرنگ سے دو خواتین زخمی ہوگئیں۔ رواں سال میں ابت ک بھارتی فوج 1697 مرتبہ ایل او سی کی خلاف ورزیاں کرچکی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ایل او سی: بھارت کی بلااشتعال فائرنگ سے 2 خواتین زخمی - Pakistan - Dawn Newsایل او سی: بھارت کی بلااشتعال فائرنگ سے 2 خواتین زخمی - Pakistan - Dawn News
Read more »

پی ایس ایل میں کیا بڑی تبدیلی ہونے جارہی ہے؟ -پی ایس ایل میں کیا بڑی تبدیلی ہونے جارہی ہے؟ -لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے کورونا وبا کو مد نظر رکھتے ہوئے پی ایس ایل کی انشورنس پالیسی میں ردو بدل پر غور شروع کر دیا۔ کورونا وبا کے باعث پی ایس ایل فائیو کے غیر نتیجہ ہونے پر پی سی بی آئندہ سیزن کے لیے انشورنش پالیسی میں تبدیلی کا سوچ رہا ہے۔ ذرائع …
Read more »

کراچی اور پشاور میں مویشی منڈیاں سج گئیں، ایس او پیز جاریکراچی اور پشاور میں مویشی منڈیاں سج گئیں، ایس او پیز جاری
Read more »

عید الاضحی کے دوران کورونا ایس او پیز پرعمل درآمد یقینی بنایا جائے، وزیراعظم - ایکسپریس اردوعید الاضحی کے دوران کورونا ایس او پیز پرعمل درآمد یقینی بنایا جائے، وزیراعظم - ایکسپریس اردووزیر اعظم کی عید الاضحی کے دوران کورونا ایس او پیز پرعمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت -
Read more »

وزیراعظم کا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کروانے کا حکم - Pakistan - Dawn News
Read more »

وزیراعظم کا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کروانے کا حکم - Pakistan - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-02-27 08:17:41