ایف بی آئی نے انسٹاگرامر ’ہشپپی‘ کو دبئی سے ’اغوا‘ کیا: وکیل

United States News News

ایف بی آئی نے انسٹاگرامر ’ہشپپی‘ کو دبئی سے ’اغوا‘ کیا: وکیل
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

ایف بی آئی نے انسٹاگرامر'ہشپپی' کو دبئی سے ’اغوا‘ کیا: وکیل

عدالت میں پیش کی جانے والی شکایت میں کہا گیا کہ ’رامون عباس المعروف ہشپپی سائبر مجرموں کے ایک بین البرعظمی گروہ کے سربراہ ہیں جن کا اہداف میں ایک امریکی لا فرم، ایک غیر ملکی بینک اور انگلش پریمئیر لیگ کا ایک کلب شامل ہے۔

وہ آپ کو بتائے گا کہ سیاسی ہنگامہ آرائی یا قدرتی آفت کی وجہ سے اسے اتنی بڑی رقم کے تبادلے میں مشکلات کا سامنا ہے۔اگر آپ اسے اپنی تفصیلات بھیجتے ہیں تو اس کے ذریعے وہ آپ کے اکاؤنٹ تک رسائی حاصل کرتا ہے اور آپ کی رقم چوری کرنے کا اسے موقع مل جاتا ہے۔ عدالت میں دائر کیے جانے والی دستاویزات میں کہا گیا ہے کہ ایک معاملے میں ایک غیر ملکی مالی ادارے کو ایک سائبر ڈاکے میں مبینہ طور پر ایک کروڑ 47 لاکھ ڈالر کا نقصان ہوا جو رامون عباس المعروف ہشپپی کے مختلف ممالک میں بینک اکاؤنٹس میں پہنچ گیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وہ ملک جس کے شہریوں نے چین کے خلاف 200 ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کردیاوہ ملک جس کے شہریوں نے چین کے خلاف 200 ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ کردیاابوجہ(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کو بنیاد بناتے ہوئے نائیجیریا کے شہریوں نے چین کے خلاف 200ارب ڈالر ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا۔ ویب سائٹ aa.com.tr
Read more »

پی سی بی نے دانش کنیریا اور سلیم ملک کے سوالات کے جواب دے دیئےپی سی بی نے دانش کنیریا اور سلیم ملک کے سوالات کے جواب دے دیئےلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق لیگ سپنر دانش کنیریا اور سابق کپتان سلیم ملک کے سوالات کے جواب دے دیئے۔
Read more »

نئی عدالتوں کے حکم نے گیند حکومت کے کورٹ میں ڈال دینئی عدالتوں کے حکم نے گیند حکومت کے کورٹ میں ڈال دی
Read more »

کے پی کے، پولیس اہلکار نے زندہ دلی کی مثال قائم کردیکے پی کے، پولیس اہلکار نے زندہ دلی کی مثال قائم کردیسوشل میڈیا پر عام طور پر کچھ ایسی ویڈیوز وائرل ہوتی ہیں جن میں بےحس لوگ جانوروں پر ظلم کرتے نظر آتے ہیں اور اُن بے زبانوں کو شدید اذیت کا نشانہ بناتے ہیں لیکن گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پرخیبر پختونخوا کے ایک ایسے زندہ دل پولیس اہلکار کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس نے ایک کُتے کو نہر میں ڈوبنے سے بچاکر بہادری اور شفقت کی مثال قائم کردی ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-02-28 08:15:07