ایئرپورٹس پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں اضافہ

United States News News

ایئرپورٹس پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں اضافہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

ایئرپورٹس پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں اضافہ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق کراچی اور لاہور میں جہازوں سے پرندوں کے ٹکرانے کے سب سے زیادہ واقعات رونما ہوئے ہیں۔7ماہ کے دوران پی آئی اے کے 22 سے زائد طیاروں سے پرندے ٹکرائے۔ ایئرپورٹس کے اطراف ناقص صفائی سے پرندے جہازوں سے ٹکرانے کی وجہ بنے۔

رپورٹ کے مطابق جنوری سےجون 2020 میں طیارے سے پرندے ٹکرانے کے 12 جبکہ جولائی میں 19 دنوں میں جہازوں سے پرندے ٹکرانے کے 10 واقعات رونما ہوئے۔ ترجمان پی آئی اے نے بتایا پرندے ٹکرانے سے پی آئی اے کے 1سال میں 18 طیارے بری طرح متاثر ہوئے جن میں بوئنگ777 اور ایئر بس 320 شامل ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کو طیارے سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں اضافی اخراجات آئے،طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات سے شیڈول بھی متاثر ہوا۔

انہوں نے مزید کہا کہ سی اے اے نے کسی ایئرپورٹ پر پرندوں کو بھگانے کے لیے جدید آلات نہیں لگائے، پرندے ٹکرانے کے واقعات پر تشویش،خدشات سے مسلسل آگاہ کیا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کیا جنوبی ایشیا میں کم ٹیسٹنگ سے وبا کی شدت پر پردہ ڈالا جا رہا ہے؟کیا جنوبی ایشیا میں کم ٹیسٹنگ سے وبا کی شدت پر پردہ ڈالا جا رہا ہے؟جنوبی ایشیا میں دنیا کی آبادی کا ایک چوتھائی حصہ مقیم ہے لیکن ریکارڈ کیے جانے والے مجموعی متاثرین میں سے صرف 11 فیصد کا تعلق اس خطے سے ہے۔ جبکہ زیادہ تر متاثرین کا تعلق امریکہ یا یورپ سے ہے۔
Read more »

خیر پور: طلبہ سے زیادتی کا ملزم ٹیچر ریمانڈ پر پولیس کے حوالےخیر پور: طلبہ سے زیادتی کا ملزم ٹیچر ریمانڈ پر پولیس کے حوالےسندھ کے شہر خیر پور میں کمسن طالب علموں کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے استاد سارنگ شر کو انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔
Read more »

بزدار کا عیدالاضحیٰ کے SOPs پر سختی سے عملدر آمد کا حکمبزدار کا عیدالاضحیٰ کے SOPs پر سختی سے عملدر آمد کا حکموزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے عیدالاضحیٰ کے لیے جاری کیئے گئے ایس او پیز پر سختی سے عمل در آمد کرانے کا حکم دے دیا۔
Read more »

‘کورونا معاملے پر وزیراعظم نے عوام کی جان اور روزگار سے متعلق متوازن پالیسی اختیار کی’‘کورونا معاملے پر وزیراعظم نے عوام کی جان اور روزگار سے متعلق متوازن پالیسی اختیار کی’
Read more »



Render Time: 2025-03-10 13:39:21