ہائر ایجوکیشن کمیشن کی تجویز ہے کہ عید کے بعد جن علاقوں میں انٹرنیٹ نہیں ہے، وہاں کے طلبا کو ہاسٹلز میں لایا جائے گا، شفقت محمود تفصیلات جانئے: DailyJang
پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے شفقت محمود کا کہنا تھا کہ آن لائن کلاسز صرف ایک مخصوص طبقے تک محدود ہیں۔
وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ عالمگیر وبا کورونا کے باعث بند تعلیمی ادارے 15 ستمبر سے کھل جائیں گے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وبا کے دنوں میں؛ جو میں نے دیکھا، جو میں نے سیکھا! -وبا کے دنوں میں؛ جو میں نے دیکھا، جو میں نے سیکھا! ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سماج میں تبدیلیوں کے ساتھ کرونا نے ہمارے احساسات، جذبات اور کیفیات پر بھی اثر ڈالا ہے۔ اسے ہم اپنے باطن کو سنوارنے کا ایک موقع بھی تصور کر سکتے ہیں مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
Read more »
لندن کرونا کے پھیلاو کو روکنے کے لئے مہم کے تحت سگریٹ نوشی میں کمیلندن میں کورونا وائر س کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لئے سگریٹ نوشی میں کمی کر دی گئی ہے ، برطانوی قومی شماریات ادارے کے نئے سروے کے مطابق لندن میں تمباکو نوشی کرنے
Read more »
کورونا وائرس کے وار جاری ملک میں اموات اور کیسز میں اضافہلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 37 ہزار 489 تک پہنچ گئی جبکہ ایک دن میں 83 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد
Read more »
ملک بھر کے تعلیمی ادارے ستمبر میں سخت ایس اوپیز کے ساتھ کھولنے پر اتفاقملک بھر کے تعلیمی ادارے ستمبر میں سخت ایس اوپیز کے ساتھ کھولنے پر اتفاق Read News Shafqat_Mahmood PTIofficial MoIB_Official SOPs School Open coronavirus
Read more »
کراچی میں کے الیکٹرک کا ناقص نظام، ایک ہی دن میں 6 افراد جاں بحقکراچی: (دنیا نیوز) کراچی میں کے الیکٹرک کے ناقص نظام کی وجہ سے تاریں ٹوٹنے کے باعث کرنٹ لگنے سے ایک ہی دن میں چھ افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
Read more »