اپوزیشن جماعتوں کا عید الاضحیٰ کے بعد آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر اتفاق - Pakistan - Dawn News

United States News News

اپوزیشن جماعتوں کا عید الاضحیٰ کے بعد آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر اتفاق - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

اس حکومت کو کوئی گنجائش دینے کا مطلب پاکستان کو مزید کمزور کرنا ہے، رہنما مسلم لیگ (ن) PMLN PPP DawnNews مزید پڑھیں:

اپوزیشن کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ اورپاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت کے درمیان ٹیلیفونک رابطے کے بعد آج دونوں جماعتوں کے رہنماؤں کی ملاقات ہوئی جس میں عید الاضحیٰ کے بعد آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر اتفاق کیا گیا۔

انہوں نے کہا لوگ گاڑیوں سے موٹربائیک پر آرہے ہیں، موٹر بائیک والا سائیکل جبکہ سائیکل ولا پیدل سفر کرنے پر مجبور ہورہا ہے، لوگوں کے لیے بچوں کو تعلیم دلانا، ان کے اخراجات اٹھانا ناممکن ہوگیا ہے۔ چنانچہ اپوزیشن کی دونوں بڑی جماعتیں اس بات پر متفق ہیں کہ اس نااہل حکومت سے نجات حاصل کرنا پاکستان کے 22 کروڑ عوام کی امنگوں کی ترجمانی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ تمام جماعتوں سے مشاورت کے بعد رواں ہفتے جوائنٹ اپوزیشن کوآرڈنیشن کا اجلاس بلایا جائے گا اور عیدالاضحیٰ کے فوری بعد آل پارٹیز کانفرنس ہوگی جس میں اپوزیشن جماعتیں ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے لائحہ عمل پیش کریں گی۔احسن اقبال نے کہا کہا ایف اے ٹی ایف دہشت گردی کے خلاف ٹرانسپیرنٹ ایجنڈا ہے، ایف اے ٹی ایف کے ممالک نے پاکستان کو یہ نہیں...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پیپلزپارٹی اور نون لیگ کا عید کے بعد آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر اتفاقپیپلزپارٹی اور نون لیگ کا عید کے بعد آل پارٹیز کانفرنس بلانے پر اتفاقلاہور: (دنیا نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے ن لیگ کے رہنماوں نے لاہور میں‌ ملاقات کی جس میں‌ ملکی مجموعی سیاسی صورتحال کے علاوہ اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس عید کے بعد بلانے پر اتفاق کر لیا گیا۔
Read more »

اپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی بلانے کا معاملہ ن لیگ کا وفد آج بلاول بھٹو سے ملاقات کرے گااپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی بلانے کا معاملہ ن لیگ کا وفد آج بلاول بھٹو سے ملاقات کرے گالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن جماعتوں کی اے پی بلانے کے معاملے پر مسلم لیگ ن کا وفد آج بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کرے گا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین
Read more »

اپنے اقاموں کا تو جواب دے دیں، ذلفی بخاری کا تنقید پر ردِ عملاپنے اقاموں کا تو جواب دے دیں، ذلفی بخاری کا تنقید پر ردِ عملاپنے اقاموں کا تو جواب دے دیں، ذلفی بخاری کا تنقید پر ردِ عمل تفصيلات جانئے: DailyJang
Read more »

سعودی عرب میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ فیصلہ سوموار کو ذوالحجہ کا چاند دیکھنے پر ہوگاسعودی عرب میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ فیصلہ سوموار کو ذوالحجہ کا چاند دیکھنے پر ہوگاریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب کی عدالتِ عظمیٰ نے مملکت کے تمام شہریوں سے سوموار کی شام ذوالحجہ کا چاند دیکھنے کی اپیل کی ہے۔
Read more »

بلاول بھٹو زرداری سے مسلم لیگ ن کے وفد کی ملاقات - ایکسپریس اردوبلاول بھٹو زرداری سے مسلم لیگ ن کے وفد کی ملاقات - ایکسپریس اردواپوزیشن جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر اکھٹا کرنے کے لیے پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن سرگرم
Read more »

پی پی اورن لیگ کاعیدالاضحیٰ کےبعدکل جماعتی کانفرنس کااعلانپی پی اورن لیگ کاعیدالاضحیٰ کےبعدکل جماعتی کانفرنس کااعلانپی پی اورن لیگ کاعیدالاضحیٰ کےبعدکل جماعتی کانفرنس کااعلان SamaaTV
Read more »



Render Time: 2025-02-27 08:48:12