اپنے اقاموں کا تو جواب دے دیں، ذلفی بخاری کا تنقید پر ردِ عمل

United States News News

اپنے اقاموں کا تو جواب دے دیں، ذلفی بخاری کا تنقید پر ردِ عمل
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

اپنے اقاموں کا تو جواب دے دیں، ذلفی بخاری کا تنقید پر ردِ عمل تفصيلات جانئے: DailyJang

وزیرِ اعظم عمران خان کے معاون خصوصی ذلفی بخاری کا کابینہ ارکان کی دہری شہریت پر موقف سامنے آگیا اور تنقید کرنے والے لیگی رہنما سے کہا ہے کہ وہ پہلے اپنے اقاموں کا تو جواب دے دیں۔

ذلفی بخاری کا موقف دہری شہریت پر اپوزیشن میں شامل مسلم لیگ کے رہنماؤں کی شدید تنقید کے بعد سامنے آیا ہے۔ وزیرِ اعظم کے معاون خصوصی نے کہا کہ ن لیگ اپنے گریبان میں جھانکے، نواز شریف وزیراعظم بننے کے بعد بھی اقامہ ہولڈر تھے۔ذلفی بخاری نے کہا کہ سیاسی دروغ گوئی سے کام لینے والوں سے کہوں گا کہ کوئی شرم ہوتی ہے،کوئی حیا ہوتی ہے، پہلے اپنے اقاموں کا تو جواب دے دیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

جنرل سلیمانی کا قتل؛ ایرانی وزیر خارجہ کا جائے وقوعہ کا دورہ -جنرل سلیمانی کا قتل؛ ایرانی وزیر خارجہ کا جائے وقوعہ کا دورہ -بغداد: ایران کے وزیر جارجہ جواد ظریف فورس کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کے امریکی حملے میں قتل کے بعد پہلی عراق پہنچ گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق دورہ عراق کے دوران ایرانی وزیر خارجہ بغداد کے اس انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے مقام پر گئے جہاں رواں سال جنوری میں جنرل سلیمانی اور ان …
Read more »

ناصر حسین کا کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ، نکاسی آب کی کارروائیوں کا معائنہناصر حسین کا کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ، نکاسی آب کی کارروائیوں کا معائنہ
Read more »

سرمایہ کاروں نے وزیراعظم کی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کیا ہے: زلفی بخاریسرمایہ کاروں نے وزیراعظم کی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کیا ہے: زلفی بخاریسرمایہ کاروں نے وزیراعظم کی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کیا ہے: زلفی بخاری تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »



Render Time: 2025-02-27 12:16:54