حکومت نے مافیا کو 4 کروڑ روپے کا جرمانہ کیا اور مافیا نے 4 دنوں میں 7 ارب روپے کما لیے، جسٹس قاسم خان PetrolCrisis PetrolDieselPriceHike DawnNews مزید پڑھیں:
جسٹس قاسم خان نے کہا کہ پٹرولیم بحران کے معاملے پر محسوس ہوتا ہے کہ کچھ بڑے اس معاملے میں شامل ہیں—فائل فوٹو: اے ایف پی
سماعت میں وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے علاوہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کی چیئرپرسن، سیکریٹری پیٹرولیم ڈویژن اور حکومت پنجاب کے اعلی افسران عدالت میں پیش ہوئے۔ بعدازاں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری صاحب کو روسٹرم پر آنے کی ہدایت کی اور استفسار کیا کہ پٹرولیم بحران پر کب کارروائی شروع کی گئی اور بحران کا معاملہ وزیر اعظم کے علم میں کب لایا گیا۔مزید پڑھیں:انہوں نے مزید ریمارکس دیے کہ جب تک بحران کے ذمہ دار پکڑے نہیں جائیں گے تب تک بحران پر قابو نہیں پایا جا سکتا، بظاہر لگتا ہے آئل مافیا نے فائدہ اٹھانے کے لیے پٹرول کو شارٹ کیا۔
اٹارنی جنرل نے کہا کہ مجھے حکومت کی جانب سے ہدایات ہیں کہ عدالت سے کچھ نہیں چھپانا، جو بھی ذمے دار ہوا اس کے خلاف بلا تفریق کارروائی ہوگی۔ جسٹس قاسم خان نے مزید کہا کہ چیئرپرسن اوگرا کچھ لوگوں کو بچانے کی کوشش کر رہی ہیں، چیئرپرسن اوگرا عدالت میں سیدھا بیان دے دیں ورنہ یہ نہ ہو کہ باقی بچ جائیں آپ پھنس جائیں۔عدالت میں اوگرا کے وکیل نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ اوگرا اور وزارت پٹرولیم کے مابین 10 سال سے لڑائی چل رہی ہے، 20 مارچ کو چیئرپرسن اوگرا نے حکومت کوپیٹرول کی قلت سے متعلق آگاہ کیا لیکن اقدامات نہیں کیے گئے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
'روزویلٹ کی نجکاری نہیں کی جارہی بلکہ تزئین و آرائش کی جائےگی' -اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے شہری ہوابازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ روزویلٹ کی نجکاری نہیں کی جارہی بلکہ تزئین و آرائش کی جائےگی، ادارےمیں کوئی چیزغلط نہیں ہونےدوں گا،ایسےبہت سےمعاملات ہیں جو نوٹس میں آئےان کیخلاف کارروائی ہوگی۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام پاور پلے میں گفتگو کرتے ہوئے غلام سرور …
Read more »
اقوام متحدہ کی تفتیش کار کی ٹرمپ پر تنقید قاسم سلیمانی کے قتل کی مذمتاقوام متحدہ کی تفتیش کار کی ٹرمپ پر تنقید، قاسم سلیمانی کے قتل کی مذمت QassemSoleimani UN DonaldTrump AgnesCallamard realDonaldTrump UN AgnesCallamard
Read more »
آرمی چیف کی کورونا وباء کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریفآرمی چیف کی کورونا وباء کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریف ISPR COAS Lauds Steps Taken Curb Spread Coronavirus OfficialDGISPR PakArmy Pakistan
Read more »
آرمی چیف کی کورونا وباء کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریفآرمی چیف کی کورونا وباء کی روک تھام کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کی تعریف Read News ArmyChief OfficialDGISPR PakArmy PakistanFightsCorona
Read more »
پیٹرول بحران کی تحقیقات کے لیےکمیشن بنانے کا فیصلہپیٹرول بحران کی تحقیقات کے لیےکمیشن بنانے کا فیصلہ LHC Decides Form High Level Commission Probe Petroleum Crisis PTIofficial PTIOfficialLHR GOPunjabPK HighCourt Lahore
Read more »