آنے والے پانچ سالوں میں عالمی جنگ شروع ہوتی دیکھ رہی ہوں: وینا ملک
تفصیلات کے مطابق پاکستانی سیاست، حالات حاضرہ پر دلچسپ تبصرے اور موقف پیش کرنے والی اداکارہ، ماڈل، میزبان اور پیروڈی کوئین وینا ملک نے ٹوئٹر پر آئندہ پانچ سالوں کے دوران عالمی جنگ کی پیش گوئی کر کے سب ہی کو حیران کر دیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں وینا ملک نے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ وہ آنے والے 5 سال میں عالمی جنگ شروع ہوتے دیکھ رہی ہیں۔ آنے والے 5 سال میں عالمی جنگ شروع ہوتی دیکھ رہی ہوں امریکی ایجنسیوں کو لگتا ہے اگر چائینہ پر جنگ مسلط نا کی گئی تو آئیندہ پانچ سالوں میں چین دنیا کی سپرپاور بن جائے گا دنیا دو بلاک میں بٹ چکی ہے
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
آنے والے پانچ سالوں میں عالمی جنگ شروع ہوتی دیکھ رہی ہوں: وینا ملکلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ وینا ملک کا کہنا ہے کہ وہ آنے والے 5 سالوں میں عالمی جنگ شروع ہوتی دیکھ رہی ہوں۔
Read more »
منہ میں پانی بھر دینے والے 15 پاکستانی پکوان - Dawn News
Read more »
چینکروناوائرس کم خطرے والے علاقوں میں سنیماگھرکھول دیئے گئےچین،کروناوائرس کم خطرے والے علاقوں میں سنیماگھرکھول دیئے گئے China CinemaHalls Reopened CoronaVirus Pandemic 20thJuly Shutdown OnlineTickets ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
Read more »
دوہری شہریت والے رکن اسمبلی نہیں بن سکتے، کابینہ میں کیسے بیٹھ گئے؟ فواد چودھریاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر فواد چودھری نے دہری شہریت والے کابینہ ارکان پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے لوگ رکن اسمبلی نہیں بن سکتے، کابینہ میں جا کر کیسے بیٹھ گئے؟
Read more »
وزیر داخلہ کا تربت دھماکے میں ہونے والے جانی نقصان پر اظہار افسوسوزیر داخلہ کا تربت دھماکے میں ہونے والے جانی نقصان پر اظہار افسوس Read News Blast Condolance IjazAhmadShah PTIofficial
Read more »
سعودی عرب: چائے کا اسٹال لگانے والے نوعمر بھائیوں پر اچانک نوازشات کی بارشجڑواں بھائی گزشتہ 4 برس سے سڑک کے کنارے سافٹ ڈرنکس اور چائے کا اسٹال لگایا کرتے تھے جو کرونا وائرس کی وجہ سے گزشتہ 3 ماہ سے بند تھا۔
Read more »