آرمی چیف کی سربراہی میں جی ایچ کیو میں کورکمانڈرز کانفرنس

United States News News

آرمی چیف کی سربراہی میں جی ایچ کیو میں کورکمانڈرز کانفرنس
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

آرمی چیف کی سربراہی میں جی ایچ کیو میں کورکمانڈرز کانفرنس تفصيلات جانئے: DailyJang

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سر براہی میں جنرل ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں کور کمانڈر کانفرنس ہوئی، جس میں آرمی چیف کو ملکی اور خطے کی سیکیورٹی صورت حال پر بریفنگ دی گئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق اس موقع پر ملک میں تشدد کے واقعات میں کمی پر اظہار اطمینان کیا گیا۔ میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ مغربی سرحدوں پر افغان امن عمل کے مثبت اثرات پر بھی اظہار اطمینان کیا گیا۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ کور کمانڈرز کانفرنس میں بھارتی جارحانہ عزائم ناکام بنانے کے عزم کا بھی اعادہ کیا گیا، جبکہ مقبوضہ کشمیر میں بے گناہ شہریوں پر بھارتی مظالم کو بے نقاب کیا جائے گا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ضلع غربی میں کرونا کیسز میں‌ اضافہ، ڈی سی کی لاک ڈاؤن کی سفارشضلع غربی میں کرونا کیسز میں‌ اضافہ، ڈی سی کی لاک ڈاؤن کی سفارشکراچی : شہر قائد کے ضلع غربی میں کرونا کیسز کی تعداد میں اضافہ ہونے پر ڈپٹی کمشنر نے 10 مقامات پر سلیکٹو لاک ڈاون کی سفارش کردی۔
Read more »

سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کا شہباز شریف کو ٹیلیفون، خیریت دریافت کیسابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کا شہباز شریف کو ٹیلیفون، خیریت دریافت کیلاہور: (دنیا نیوز) کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد قرنطینہ کرنے والے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف کو سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف نے ٹیلیفون کیا ہے۔
Read more »

پاکستان میں آکسیجن سلینڈرز کی کمی کیسے پوری کی جا رہی ہےپاکستان میں آکسیجن سلینڈرز کی کمی کیسے پوری کی جا رہی ہےپاکستان میں کووڈ 19 کے پھیلاؤ کے ساتھ جہاں طبی عملے کے لیے حفاظتی سامان اور مریضوں کے لیے بستر، وینٹیلیٹرز اور ادویات کی کمی محسوس کی جا رہی ہے تو وہیں اب آکسیجن کی قلت کا مسئلہ بھی سر اٹھا رہا ہے۔
Read more »

کرونا سے پاکستان میں مزید 111 افراد جاں بحق، اموات کی شرح میں اضافہ جاریکرونا سے پاکستان میں مزید 111 افراد جاں بحق، اموات کی شرح میں اضافہ جاریپاکستان کرونا کیسز کا گراف مزید بلند ہونے کے بعد کیسز کی تعداد کے لحاظ 213 ممالک میں دنیا کا 15 واں ملک بن چکا ہے، اموات اور نئے کیسز کی تعداد میں روز بہ روز اضافہ ہو رہا ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید ایک سو گیارہ اموات ہوئیں۔
Read more »



Render Time: 2025-03-03 21:49:25