آئی سی سی کا اہم اجلاس ویڈیو لنک پر 20 جولائی کو ہوگا

United States News News

آئی سی سی کا اہم اجلاس ویڈیو لنک پر 20 جولائی کو ہوگا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

آئی سی سی کا اہم اجلاس ویڈیو لنک پر 20 جولائی کو ہوگا تفصیلات جانئے: DailyJang

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کا اہم اجلاس ویڈیو لنک پر 20 جولائی کو ہوگا، جس میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے بارے میں حتمی فیصلہ ہو گا، اکتوبر اور نومبر میں شیڈول ایونٹ کے ملتوی ہونے کا قوی امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے نئے شیڈول اور وینیو کے حوالے سے فیصلہ ہوگا، اس ایونٹ کے ملتوی ہونے کے اعلان کا قوی امکان ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کی میزبانی بھارت کے پاس ہے، بھارتی بورڈ شیڈول کے مطابق آئندہ برس ہی ایونٹ کروانا چاہتا ہے، اس کے علاوہ 2023 میں آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ بھی بھارت میں شیڈول ہے اس لیے بھارت مسلسل دو آئی سی سی ایونٹس کروانے کے حق میں نہیں ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ملتوی کرنے کا فیصلہ ہو چکا ہے، اب بس وینیو اور تاریخوں کا فیصلہ ہونا ہے۔ اس سے قبل آئی سی سی دو ویڈیو لنک کانفرنسز کے ذریعے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے حوالے سے ممبران سے مشاورت کر چکا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

چین کا کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد سنیما گھرکھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردوچین کا کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد سنیما گھرکھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردوماسک پہننے اور محدود نشستوں سمیت دیگر احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد لازم ہوگا
Read more »

ناصر حسین کا کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ، نکاسی آب کی کارروائیوں کا معائنہناصر حسین کا کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ، نکاسی آب کی کارروائیوں کا معائنہ
Read more »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: 20 جولائی کو آئی سی سی کا اہم اجلاس طلب - Sports - Aaj.tv
Read more »

نیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس، مہنگائی کا جائزہنیشنل پرائس مانیٹرنگ کمیٹی کا اجلاس، مہنگائی کا جائزہوزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ وفاقی اورصوبائی حکومتیں ضروری اشیا ءکی مناسب قیمت پر فراہمی یقینی بنائیں۔
Read more »

ٹیکنالوجی کمپنیوں کے سی ای او اپنے مقروض اسسٹنٹ کے ہاتھوں ہلاکٹیکنالوجی کمپنیوں کے سی ای او اپنے مقروض اسسٹنٹ کے ہاتھوں ہلاکامریکہ میں پولیس کا کہنا ہے کہ منگل کے روز نیو یارک میں مردہ پائے جانے والے معروف ٹیک کاروباری فہیم صالح کے قتل کے الزام میں ایک شخص کو حراست میں لیا گیا ہے۔
Read more »

کے الیکٹرک کے ٹیرف میں مرحلہ وار اضافے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn Newsکے الیکٹرک کے ٹیرف میں مرحلہ وار اضافے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-02-27 12:31:23