انڈیا چین سرحدی تنازع: ’مقامی لوگ خوف اور بے چینی کے سائے میں ہیں‘

United States News News

انڈیا چین سرحدی تنازع: ’مقامی لوگ خوف اور بے چینی کے سائے میں ہیں‘
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 59%

انڈیا چین سرحدی تنازع: لداخ میں زمینی صورتحال کے بارے میں مکین کیا بتاتے ہیں؟

اتوار کو انڈین وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کیا ہے کہ دونوں اطراف کے کمانڈر مشرقی لداخ کے موجودہ سرحدی امور کو دو طرفہ معاہدوں کی بنیاد پر پر امن طریقے سے حل کرنے کے لیے تیار ہیں۔انڈیا اور چین کے درمیان انتہائی طویل سرحد مشترک ہے اور دونوں فریق سرحد کے بہت سے علاقوں پر اپنا اپنا دعویٰ کرتے ہیںانڈیا کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ایک ٹی وی چینل کو اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا تھا کہ چینی فوجیوں نے علاقے میں بڑی تعمیرات کی ہیں اور انڈیا نے مناسب اقدامات اٹھائے ہیں۔انڈیا اور چین کے درمیان پینگونگ...

مختلف ذرائع کے مطابق دونوں ممالک کے مابین موجودہ جھڑپ مشرقی لداخ میں وادی گالوان اور پینگونگ جھیل میں ہوئی ہے جس نے مقامی لوگوں کو اپنے مستقبل کے بارے میں خدشات میں ڈال دیا ہے۔ اس علاقے کی سرپنچ سونم آنگچوک نے کہا: ’ہم اپنے گاؤں سے روزانہ سو سے دو سو گاڑیاں آتے جاتے دیکھ رہے ہیں۔ ہم فوجی گاڑیوں کی اس غیر معمولی نقل و حرکت کو دیکھ کر خوفزدہ ہیں۔‘

ان لوگوں کو خوف ہے کہ ان کے جانوروں کی چراگاہیں کم ہو رہی ہیں کیونکہ چینی ہر سال اس پر قابض ہوتے جا رہے ہیں۔ مقامی لوگوں کے دعوؤں پر انڈین وزارت کے ذرائع نے بی بی سی کو بتایا کہ ابھی تک وہاں زمین پر کوئی تجاوز نہیں ہوا کیونکہ ابھی تک انڈیا اور چین کے مابین کوئی طے شدہ سرحد موجود نہیں ہے۔ لداخ کے سرحدی دیہاتوں میں بہت کم موبائل سروسز پہنچی ہیں۔ پچھلے کچھ برسوں سے سرکاری بی ایس این ایل سروس بہت سارے دیہاتوں میں موبائل خدمات مہیا کر رہی ہے لیکن یہ دنیا سے رابطہ رکھنے کے لیے ناکافی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

جدہ میں کرونا کے مریضوں کے لیے فیلڈ اسپتال کے ٹرائل آپریشن کا آغازجدہ میں کرونا کے مریضوں کے لیے فیلڈ اسپتال کے ٹرائل آپریشن کا آغازسعودی عرب کے شہرجدہ میں ایوان صنعت وتجارت کے نمائش مرکز میں محکمہ صحت اور دیگر اداروں کے تعاون سے کرونا کے مریضوں کے لیے ایک فیلڈ اسپتال قائم کیا گیا ہے۔ گذشتہ
Read more »

ٹرمپ کی چین اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش پر چین کا موقف بھی آگیاٹرمپ کی چین اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش پر چین کا موقف بھی آگیابیجنگ (ویب ڈیسک) چین نے بھارت کے ساتھ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی کی پیش کش مسترد کر دی۔ دوسری جانب کورونا ویکسین سے متعلق چینی حکومت کا کہنا ہے کہ ان کا ملک اگر
Read more »

چین نے کرونا وائرس کے علاج میں ایک اور اہم سنگ میل طے کر لیاچین نے کرونا وائرس کے علاج میں ایک اور اہم سنگ میل طے کر لیاچین نے کورونا وائرس کے علاج میں ایک اور اہم سنگ میل طے کر لیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu China COVID19
Read more »

چین نے کرونا وائرس کے علاج میں ایک اور اہم سنگ میل طے کر لیاچین نے کرونا وائرس کے علاج میں ایک اور اہم سنگ میل طے کر لیابیجنگ: چین نے کو وِڈ 19 کے علاج کے لیے اسے بے اثر کرنے والی اینٹی باڈی کے کلینیکل ٹرائلز کا
Read more »

چین نے کرونا وائرس کے علاج میں ایک اور اہم سنگ میل طے کر لیاچین نے کرونا وائرس کے علاج میں ایک اور اہم سنگ میل طے کر لیاچین نے کو وِڈ 19 کے علاج کے لیے اسے بے اثر کرنے والی اینٹی باڈی کے کلینیکل ٹرائلز کا آغاز کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کے انسٹی ٹیوٹ آف
Read more »

چین نے کرونا وائرس کے علاج میں ایک اور اہم سنگ میل طے کر لیاچین نے کرونا وائرس کے علاج میں ایک اور اہم سنگ میل طے کر لیاچین نے کو وِڈ 19 کے علاج کے لیے اسے بے اثر کرنے والی اینٹی باڈی کے کلینیکل ٹرائلز کا آغاز
Read more »



Render Time: 2025-03-04 20:54:43