راجستھان: کانگریس کے رہنما سچن پائلٹ کی ’بغاوت‘ سیاسی قدم یا بی جے پی کے احسان کا بدلہ
عہدوں سے برطرف کیے جانے کے بعد پائلٹ نے کہا ہے کہ وہ اب بھی کانگریس میں ہیں اور ان کا بی جے پی میں شمولیت کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
واضح رہے کہ گذشتہ سال انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں آرٹیکل 370 کو ختم کرنے کے بعد فاروق عبداللہ اور عمر عبداللہ کو حراست میں لے لیا گیا تھا اور انھیں ایک لمبا عرصہ قید میں گزارنا پڑا تھا۔ ان کا کہنا ہے کہ ’سچ تو یہ ہے کہ عبداللہ خاندان کو سچن پائلٹ سے کسی مدد کی ضرورت نہیں ہے اور نہ ہی دونوں کے درمیان تعلقات اتنے اچھے ہیں کہ اس کے لیے پائلٹ اپنا سیاسی کیریئر داؤ پر لگا دیں۔‘
رشید قدوائی کا کہنا ہے کہ بظاہر اس کا کوئی فوری حل نظر نہیں آتا کیوں کہ ’دونوں منجھے ہوئے کھلاڑی ہیں اور ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کا کوئی بھی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیں گے۔‘دلچسپ بات یہ ہے کہ ایم بی اے گریجویٹ سچن پائلٹ سیاست میں نہیں آنا چاہتے تھے۔ انھوں نے اپنے کئی انٹرویوز میں کہا ہے کہ وہ کارپوریٹ ورلڈ میں جانا چاہتے تھے، تاہم ان کے والد کے اچانک انتقال کے بعد انھوں نے سیاست میں حصہ لینے کا فیصلہ...
اس سلسلے میں انتخابی تجزیہ کار آشیش رنجن کا کہنا ہے کہ ’یہ بات صحیح ہے کہ گذشتہ کچھ برسوں میں پائلٹ نے بہت محنت کی ہے البتہ کامیابی کا پورا کریڈٹ ان کو دینا مناسب نہیں ہوگا۔‘
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
چین کا کورونا وائرس کے کیسز میں کمی کے بعد سنیما گھرکھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردوماسک پہننے اور محدود نشستوں سمیت دیگر احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد لازم ہوگا
Read more »
کے الیکٹرک کے ٹیرف میں مرحلہ وار اضافے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
Read more »
کے الیکٹرک کے ٹیرف میں مرحلہ وار اضافے کا فیصلہ - Pakistan - Dawn News
Read more »
لاہور میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ و مشتبہ مریضوں میں 60 فیصد کمی کا انکشافلاہور : کرونا وائرس کے تصدیق شدہ و مشتبہ مریضوں میں 60 فیصد کمی کا انکشاف سامنے آیا، رپورٹ میں کہا کہ اوسطاً کورونا ٹیسٹ 4 ہزار کے لگ بھگ کیے جا رہے ہیں۔
Read more »
ہفتہ کے روز بالائی پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) ہفتہ کے روز بالائی پنجاب، مشرقی بلوچستان، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
Read more »
ہفتہ کے روز بالائی پنجاب سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) ہفتہ کے روز بالائی پنجاب، مشرقی بلوچستان، بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔
Read more »