انڈین عدالت کا فوجی اہلکاروں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار

United States News News

انڈین عدالت کا فوجی اہلکاروں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 59%

انڈین فوجیوں پر سوشل میڈیا استعمال کرنے کی پابندی: ’اگر آپ فیس بک کو زیادہ پسند کرتے ہیں تو آپ کے پاس استعفیٰ دینے کا اختیار ہے‘

انڈین فوج کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری انٹیلیجنس نے رواں ماہ کے شروع میں ایک حکم جاری کیا تھا جس کے مطابق فوج میں کام کرنے والے 13 لاکھ فوجیوں کو 89 ایپس کی ایک فہرست دی گئی ہے جو انھیں اپنے فون سے 15 جولائی تک ڈیلیٹ کرنی تھیں۔فوج کا کہنا ہے کہ یہ حکم سکیورٹی وجوہات کو مدنظر رکھتے ہوئے دیا گیا ہے تاکہ حساس معلومات کو افشا ہونے سے بچایا جا سکے۔

البتہ فوج میں کام کرنے والوں کے لیے یہ معاملہ زیادہ سنجیدہ ہے کیونکہ یہ ایپس کئی بار استعمال کرنے والوں کی حرکات و سکنات اور مقام کو ٹریک کر سکتی ہیں اور صارف کے فون کا مائیک یا کیمرہ استعمال کر سکتی ہیں جو سکیورٹی کے معاملے میں خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ پناگ کے بقول ’سوشل میڈیا پر جعلی اکاؤنٹ بنا کر اور اپنے خاندان سے دور رہنے والے فوجیوں کو ورغلا کر، اپنی شناخت چھپانا اور فوجیوں سے بات کرنا ایک عام بات ہے۔ ہم نے ایسی بہت سی خبریں اور معاملات دیکھے ہیں۔‘دوسری جانب سائبر ایکسپرٹ پون دُگّل کا خیال ہے کہ سوشل میڈیا کے استعمال سے وابستہ خطرہ نہ صرف فوج بلکہ نیم فوجی دستوں اور پولیس کو بھی ہے۔

جنرل پناگ کا کہنا ہے کہ ’یہ کوئی نئی چیز نہیں ہے۔ جب میں 50 سال قبل فوج میں آیا تھا تو کیمرے کے استعمال کو خطرناک سمجھا جاتا تھا۔ اگر آپ کے پاس کیمرا ہوتا تو فوج کو اسے رجسٹر کرنا پڑتا تھا۔ ٹرانزسٹرز اور ریڈیو کے حوالے سے بھی فوج احتیاطی تدابیر اختیار کرتی تھی۔ سوشل میڈیا آج کا مسئلہ ہے۔ اگر خطرہ زیادہ ہے تو پابندی لگانا ہی واحد حل ہے۔‘صرف انڈیا ہی نہیں، بہت سے دوسرے ممالک میں بھی سوشل میڈیا اور سمارٹ فونز کے استعمال سے متعلق رہنما اصول موجود...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کویت میں تارکین وطن کا مجوزہ قانون انڈین شہریوں کی پریشانی کا سبب کیوں ہے؟کویت میں تارکین وطن کا مجوزہ قانون انڈین شہریوں کی پریشانی کا سبب کیوں ہے؟اس بل کو کویت کی قومی اسملبی کی قانون ساز کمیٹی نے منظور کیا ہے لیکن اس کو قانون بننے کے لیے حکومت کی منظوری درکار ہے۔ اگر ایسا ہو جاتا ہے تو آٹھ لاکھ انڈین شہریوں کو کویت چھوڑنا پڑ سکتا ہے۔
Read more »

زیرِ حراست انڈین ’جاسوس‘ کلبھوشن جادھو سے اسلام آباد میں انڈین حکام کی ملاقاتزیرِ حراست انڈین ’جاسوس‘ کلبھوشن جادھو سے اسلام آباد میں انڈین حکام کی ملاقاتپاکستان کے دفترِ خارجہ کے مطابق انڈین حکام نے جمعرات کو ملک میں زیر حراست مبینہ انڈین جاسوس کلبھوشن جادھو سے ملاقات کی ہے اور یہ دوسرا موقع ہے کہ کلبھوشن کو قونصلر رسائی دی گئی ہے۔
Read more »

بھارتی پولیس کا پاکستان کا جاسوس غبارہ پکڑنے کا مضحکہ خیز دعویٰبھارتی پولیس کا پاکستان کا جاسوس غبارہ پکڑنے کا مضحکہ خیز دعویٰبھارتی پولیس کا پاکستان کا جاسوس غبارہ پکڑنے کا مضحکہ خیز دعویٰ ARYNewsUrdu
Read more »

2 لڑکیوں کی شادی، راولپنڈی ہائیکورٹ کا دولہا کا ٹیسٹ کرانے کا حکم - ایکسپریس اردو2 لڑکیوں کی شادی، راولپنڈی ہائیکورٹ کا دولہا کا ٹیسٹ کرانے کا حکم - ایکسپریس اردو2 لڑکیوں کی شادی، راولپنڈی ہائیکورٹ کا دولہا کا ٹیسٹ کرانے کا حکم -
Read more »

چیئرمین نیب کا کے الیکٹرک کیخلاف شکایات کا نوٹس، انکوائری کا حکم - ایکسپریس اردوچیئرمین نیب کا کے الیکٹرک کیخلاف شکایات کا نوٹس، انکوائری کا حکم - ایکسپریس اردوچیئرمین جسٹس جاوید اقبال کی نیب کراچی کو کے الیکٹرک کے خلاف تین ماہ میں انکوائری مکمل کرنے کی ہدایت
Read more »

چیئرمین نیب کا کے الیکٹرک کے خلاف عوامی شکایات کا نوٹس، انکوائری کا حکمچیئرمین نیب کا کے الیکٹرک کے خلاف عوامی شکایات کا نوٹس، انکوائری کا حکماسلام آباد:چیئرمین نیب نےعوامی شکایات کانوٹس لیتےہوئےکےالیکٹرک کےمعاملےکی انکوائری کاحکم دیدیااور کہا نیب کے الیکٹرک اربوں روپے ہتھیانے کی اجازت نہیں دے گی
Read more »



Render Time: 2025-02-27 16:07:35