انسانی حقوق کے مسئلے پر فواد چوہدری نے خواجہ آصف کی حمایت کردی

United States News News

انسانی حقوق کے مسئلے پر فواد چوہدری نے خواجہ آصف کی حمایت کردی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

انسانی حقوق کے مسئلے پر فواد چوہدری نے خواجہ آصف کی حمایت کردی تفصيلات جانئے: DailyJang

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے سلسلے میں مسلم لیگ کے خواجہ آصف کے بیان کی حمایت کردی۔

اس سلسلے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور وفاقی وزیر فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کیا۔ اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ سیاسی اختلافات اپنی جگہ، خواجہ آصف نے کہا ’پاکستان کے آئین میں تمام مذاہب کو برابر کی آزادیاں ہیں‘، ان کی یہ بات بالکل درست ہے۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ اس بات کو لے کر خواجہ آصف کے خلاف فتویٰ بازی کرنے والے نریندر مودی اور بھارتی شدت پسندوں کی سوچ کے حامل لوگ ہیں۔واضح رہے کہ فواد چوہدری اور خواجہ آصف کے درمیان کئی مرتبہ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران سخت جملوں کا بھی تبادلہ دیکھنے میں آتا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پی ایس ایل 2020 کے 10 میچوں کی ٹکٹوں کی واپسی کی تفصیلات جاری - ایکسپریس اردوپی ایس ایل 2020 کے 10 میچوں کی ٹکٹوں کی واپسی کی تفصیلات جاری - ایکسپریس اردودو مرحلوں پر مشتمل ٹکٹوں کی ری فنڈنگ کا عمل پیر سے شروع ہوگا
Read more »

وزارت توانائی کی کے الیکٹرک کے حکومت کی طرف سے فیول کی عدم فراہمی کے دعووں کی تردید | Abb Takk Newsوزارت توانائی کی کے الیکٹرک کے حکومت کی طرف سے فیول کی عدم فراہمی کے دعووں کی تردید | Abb Takk News
Read more »

پی ایس ایل فائیو کے ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاریپی ایس ایل فائیو کے ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاریپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فائیو کے ٹکٹوں کی ری فنڈ کی تفصیلات جاری کردی ہیں ، 10 میچوں کے ٹکٹوں کی واپسی دو مرحلوں میں مکمل کی جائے گی۔
Read more »

پی ایس ایل کے 10 میچز کی ٹکٹوں کی واپسی کا شیڈول جاریپی ایس ایل کے 10 میچز کی ٹکٹوں کی واپسی کا شیڈول جاریپی ایس ایل کے 10 میچز کی ٹکٹوں کی واپسی کا شیڈول جاری ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-02-27 15:54:45