امیر مقام کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر افسوس ہوا، شہبازشریف تفصیلات جانئے: DailyJang
صدر پاکستان مسلم لیگ اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کہا ہے کہ پارٹی رہنما امیر مقام کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آنے کی خبر سن کر افسوس ہوا۔لیگی
صدر کا کہنا تھا کہ پارٹی کے لیے ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔واضح رہے کہ کراچی میں ایک اور لیگی رہنما نہال ہاشمی کا بھی کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام بھی کورونا کا شکارسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام بھی کورونا کا شکار pmln_org coronavirus
Read more »
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما امیر مقام کورونا کا شکار - Pakistan - Dawn News
Read more »
لیگی رہنما امیر مقام کا کورونا ٹیسٹ مثبت، خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیااسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے، جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔
Read more »
لیگی رہنما امیر مقام کا کورونا ٹیسٹ مثبت، خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیااسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما امیر مقام کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے، جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔
Read more »
سلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام بھی کورونا کا شکارسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام بھی کورونا کا شکار pmln_org coronavirus
Read more »
\u0642\u0648\u0645\u06cc \u0679\u06cc\u0633\u0679 \u06a9\u0631\u06a9\u0679\u0631 \u06a9\u0627 \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0679\u06cc\u0633\u0679 \u0645\u062b\u0628\u062a \u0622\u06af\u06cc\u0627سابق قومی ٹیسٹ اوپنر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Coronavirus COVID19
Read more »