امریکا کا چین کو ہیوسٹن میں موجود قونصل خانہ تین دن میں بند کرنے کا حکم

United States News News

امریکا کا چین کو ہیوسٹن میں موجود قونصل خانہ تین دن میں بند کرنے کا حکم
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) چین اور امریکا کے درمیان کشیدگی مزید شدت اختیار کرنے لگی ہے، امریکا نے دانشوارنہ املاک اور معلومات کے تحفظ کے لیے چین کو ہیوسٹن میں موجود قونصلیٹ تین دن میں بند کرنے کا حکم دیا ہے۔

برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق چین نے اس اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے جوابی کارروائی کی دھمکی دی ہے اور ذرائع کے مطابق چین نے جوابی کارروائی کے طور پر ووہان میں امریکی سفارتخانے کی بندش پر غور شروع کردیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جس طرح سے ہم نے پی آر سی کی غیرشفاف تجارتی پالیسیوں، امریکی نوکریوں کی چوری اور دیگر متفرق رویوں کو برداشت نہیں کیا تھا، بالکل اسی طرح ہم اپنی خودمختاری اور عوام کو جانے والی دھمکیوں کے تناظر میں پبلک ریسورڈ کوڈ کی خلاف ورزی بھی برداشت نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم امریکا پر زور دیتے ہیں کہ وہ فوری طور پر اس گلط فیصلے کو واپس لے، اگر انہوں نے اس غلط راہ پر چلنے کا سلسلہ جاری رکھا تو چین ٹھوس اقدامات کے ساتھ اپنا ردعمل دے گا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

امریکا کا چین کو ہیوسٹن میں موجود قونصل خانہ تین دن میں بند کرنے کا حکمامریکا کا چین کو ہیوسٹن میں موجود قونصل خانہ تین دن میں بند کرنے کا حکمواشنگٹن: (ویب ڈیسک) چین اور امریکا کے درمیان کشیدگی مزید شدت اختیار کرنے لگی ہے، امریکا نے دانشوارنہ املاک اور معلومات کے تحفظ کے لیے چین کو ہیوسٹن میں موجود قونصلیٹ تین دن میں بند کرنے کا حکم دیا ہے۔
Read more »

امریکا، چین کے خلاف عالمی سطح پر اتحاد کا خواہاں - World - Dawn Newsامریکا، چین کے خلاف عالمی سطح پر اتحاد کا خواہاں - World - Dawn News
Read more »

’سی پیک اتھارٹی کا قیام چین کی خواہش پر عمل میں لایا گیا‘’سی پیک اتھارٹی کا قیام چین کی خواہش پر عمل میں لایا گیا‘پاکستانی حکام کے مطابق چین کے ساتھ سی پیک منصوبوں میں مسائل سامنے آنے کے بعد چین کی خواہش پر سی پیک اتھارٹی کا قیام عمل میں لایا گیا۔ حکام کے مطابق چین نے پاکستان کو بتایا کہ وہ سی پیک کے تحت منصوبوں پر پیش رفت سے مطمئن نہیں ہیں۔
Read more »

پنجاب پولیس کا کارنامہ، خاتون کا مقدمہ درج کرنے میں 12 سال لگادئیےپنجاب پولیس کا کارنامہ، خاتون کا مقدمہ درج کرنے میں 12 سال لگادئیےلاہور : پنجاب پولیس کے ناکارہ نظام نے عوام کو رلا دیا، وحدت کالونی کی خاتون کا مقدمہ درج ہونے میں 12 سال لگ گئے۔
Read more »



Render Time: 2025-02-27 09:21:58