ہم 19 سال سے افغانستان میں ہیں، میرے خیال سے اب بہت ہوچکا، امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے مکمل فوجی انخلا کا عندیہ دیدیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس میں نیوز کانفرنس کے دوران صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے افغانستان سے مکمل فوجی انخلا کی خواہش کا ظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم 19 سال سے افغانستان میں ہیں، میرے خیال سے اب بہت ہوچکا، اگر ہم چاہیں تو واپس جاسکتے ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ابھی تک مکمل انخلا کے حوالے سے کوئی تاریخ طے نہیں کی گئی، ہمارے 8 ہزار سے بھی کم فوجی افغانستان میں تعینات ہیں، ہم طالبان اور افغان صدر سے رابطے میں ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی - World - Dawn News
Read more »
حکومت کا طیارہ حادثہ سے متاثر ہونیوالے مکانات کی تعمیر سے متعلق بڑا اعلانکراچی:گورنرسندھ عمران اسماعیل کا کہناہےکہ طیارہ حادثہ سے متاثر ہونیوالے مکانات کی تعمیر حکومت برداشت کرے گی ، اس سلسلے میں وزیراعظم نے ہدایات جاری کردی ہیں۔
Read more »
حکومت کا طیارہ حادثہ سے متاثر ہونیوالے مکانات کی تعمیر سے متعلق بڑا اعلانحکومت کا طیارہ حادثہ سے متاثر ہونیوالے مکانات کی تعمیر سے متعلق بڑا اعلان ImranIsmailPTI PTIofficial
Read more »
واٹس ایپ میں 50 افراد سے ویڈیو چیٹ کا فیچر استعمال کرنے کا طریقہواٹس ایپ میں 50 افراد سے ویڈیو چیٹ کا فیچر استعمال کرنے کا طریقہ Read News WhatsApp 50People Feature VideoCall
Read more »
واٹس ایپ میں 50 افراد سے ویڈیو چیٹ کا فیچر استعمال کرنے کا طریقہسماجی رابطوں کی معروف پلیٹ فارم واٹس ایپ میں بیک وقت 50 افراد سے ویڈیو چیٹ کا فیچر پیش کیا جا رہا ہے۔اس فیچر کو استعمال کرنے کیلئے واٹس ایپ اوپن کریں اور کالز
Read more »
کورونا وائرس: لاطینی امریکہ وائرس کا نیا گڑھ، کراچی میں جمعرات سے اینٹی باڈی ٹیسٹ کا آغاز، نیوزی لینڈ کا آخری کورونا مریض ہسپتال سے فارغ - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے 55 لاکھ 88 ہزار سے زیادہ جبکہ ہلاکتوں کی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد 60 ہزار کے قریب ہے۔ کراچی کے این آئی بی ڈی میں جمعرات سے کورونا اینٹی باڈی ٹیسٹنگ کا آغاز متوقع ہے۔ دوسری جانب نیوزی لینڈ کے ہسپتالوں میں اب کورونا کا کوئی مریض نہیں بچا۔
Read more »