امریکا: ایک روز میں کورونا کے 63 ہزار مریض سامنے آگئے ويڈيو لنک: DailyJang
ادھر پڑوسی ملک بھارت میں ایک دن میں مزید27 ہزار نئے کیسز سامنے آگئے ہیں جس کے بعد وہاں مجموعی کیسز کی تعداد 8 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔برطانیہ میں پبلک ٹرانسپورٹ میں ماسک کی پابندی کے بعد برطانوی وزیراعظم نے لوگوں سے رش اور تنگ جگہوں پر بھی ماسک پہننے کی ہدایت کر دی، جبکہ آج سے تھیٹرز اور سوئمنگ پولز بھی کھول دیے گئے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1 کروڑ 26 لاکھ 52 ہزار 711 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے ہلاکتیں 5 لاکھ 63 ہزار 488 ہو...
کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 47 لاکھ 2 ہزار 689 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 58 ہزار 715 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 73 لاکھ 86 ہزار 534 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
امریکا اور بھارت میں کورونا مریضوں میں ریکارڈ اضافہامریکا اور بھارت میں کورونا مریضوں میں ریکارڈ اضافہ تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
سینٹرل جیل کراچی میں 300 سے زائد قیدی کورونا وائرس میں مبتلا - ایکسپریس اردومریض قیدی جیل میں قائم قرنطینہ مراکز میں ہیں ، ایک قیدی انتقال کرچکا
Read more »
دنیا بھر میں کرونا سے ایک دن میں 2 لاکھ 23 ہزار کیسز رپورٹنئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 5 لاکھ 57 ہزار 566 انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 1 کروڑ 23 لاکھ 97 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
Read more »
دنیا بھر میں کرونا سے ایک دن میں 2 لاکھ 23 ہزار کیسز رپورٹکراچی: نئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 5 لاکھ 57 ہزار 566 انسانی
Read more »
کورونا وائرس پاکستان میں عوامی نقل وحرکت میں کیا فرق پڑا؟گوگل نے رپورٹ جاری کردیاسلام آباد (آئی این پی) پاکستان میں وبائی مرض کورونا وائرس کے دوران جون کے مہینے میں عوامی نقل وحرکت میں مجموعی طور پر 36 فیصد کمی دیکھی گئی۔معروف سرچ انجن
Read more »