امریکا، یورپ اور ایشیا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ Europe America Asia Market Gold GoldRates Trading Business RateHigh
ہوا جس کی وجہ وال سٹریٹ بزنس میں تیزی اور ملک میں اقتصادی بحالی کے امکانات ہیں۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے پر نرخ 1.1 فیصد بڑھ کر 1716.60 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 1.1 فیصد اضافے کے ساتھ 1723.
20 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے وقفے سے قبل نرخ 0.5 فیصد بڑھ کر 1706.05 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودی0.4 فیصد اضافے کے ساتھ 1710.90 ڈالر فی اونس طے پائے۔سنگاپور میں سپاٹ گولڈکے سہ پہر کے بعد نرخ 0.2 فیصد بڑھ کر 1701.02 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے 0.1 فیصد کمی کے ساتھ 1703.70 ڈالر فی اونس طے پائے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
امریکا میں احتجاج پر پینٹاگون اور ٹرمپ کے درمیان تنازع سامنے آگیا - World - Dawn News
Read more »
امریکا میں ہونے والے فسادات اور کراچی کی یاد - Opinions - Dawn News
Read more »
امریکا میں احتجاج پر پینٹاگون اور ٹرمپ کے درمیان تنازع سامنے آگیاامریکا میں احتجاج پر پینٹاگون اور ٹرمپ کے درمیان تنازع سامنے آگیا USAProtests USAonFire
Read more »
ملک میں کرونا کیسز اور اموات میں مزید اضافہملک میں کورونا سے اموات کی تعداد 1770 ہوگئی، 85 ہزار سے زائد متاثر مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »