امریکی صدر نے شکریہ ادا کردیا

United States News News

امریکی صدر نے شکریہ ادا کردیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

امریکی صدر نے شکریہ ادا کردیا ARYNewsUrdu

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کروناوائرس کے پیش نظر میگا باکسنگ ایونٹ کے انعقاد میں تاخیر پر مارشل آرٹس انتظامیہ کا خصوصی طور پر شکریہ ادا کیا۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق صدر ٹرمپ نے الٹیمیٹ فائٹنگ چیمپئن شپ انتظامیہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ایسے وقت میں جب ملک وبا کا شکار ہے باکسنگ ایونٹ میں تاخیر قابل ستائش عمل رہا۔ دو ماہ کے انتظار کے بعد امریکی ریاست فلوریڈا کے اسٹیڈیم میں بغیر کسی تماشائی کے حریفوں کے درمیان ’یو ایف سی 249‘ فائٹ کا انتظام کیا گیا۔ ٹرمپ نے کھیل کے انعقاد پر مبارک باد بھی دی۔

ان کا کہنا تھا کہ ہمیں کھیل کی سرگرمیوں سے محبت ہے، اور یہ بہت ضروری بھی ہے، سماجی فاصلوں کا خیال رکھتے ہوئے ہمیں بڑے لیگ اور اہم کھیلوں کی طرف واپس لوٹنا چاہیے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

نائب امریکی صدر کی پریس سیکریٹری بھی کرونا کا شکارنائب امریکی صدر کی پریس سیکریٹری بھی کرونا کا شکارامریکا کے نائب صدر مائیک پنس کی پریس سیکریٹری کیٹی ملر بھی کرونا وائرس کا شکار ہو گئی ہیں۔
Read more »

نائب امریکی صدر کی پریس سیکریٹری بھی کرونا کا شکارنائب امریکی صدر کی پریس سیکریٹری بھی کرونا کا شکارنائب امریکی صدر کی پریس سیکریٹری بھی کرونا کا شکار VicePresident MikePence PressSecretary KatieMiller TestedPositive CoronaVirus InfectiousDisease VPPressSec Mike_Pence
Read more »

امریکی محکمہ انصاف نے ٹرمپ کے سابق مشیر کے حق میں فیصلہ سنا دیاامریکی محکمہ انصاف نے ٹرمپ کے سابق مشیر کے حق میں فیصلہ سنا دیاواشنگٹن: امریکی محکمہ انصاف نے وائٹ ہاؤس کو گمراہ اور ایف بی آئی سے تفتیش کے دوران جھوٹ بولنے والے مائیکل فلن کےحق میں فیصلہ سنادیا
Read more »

سابق امریکی صدر باراک اوباماکی کی صدر ٹرمپ پر شدید تنقید،آئندہ الیکشن کے حوالے سے بڑااعلان کردیاسابق امریکی صدر باراک اوباماکی کی صدر ٹرمپ پر شدید تنقید،آئندہ الیکشن کے حوالے سے بڑااعلان کردیاواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکہ کے سابق صدر باراک اوباما نے صدر ٹرمپ کے کورونا وائرس سے نمٹنےکیلئے اقدامات پر شدید تنقیدکی ہے۔ ایک نجی ٹیلی فون کال میں
Read more »

کورونا، امریکی شہری بھی قطار میں کھڑے ہونے پر مجبورکورونا، امریکی شہری بھی قطار میں کھڑے ہونے پر مجبورامریکی ریاست کنیکٹیکٹ میں مفت راشن کے حصول کے لیے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔
Read more »



Render Time: 2025-03-12 16:31:55