امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی آندریز ڈوڈا کو پولینڈ کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

United States News News

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی آندریز ڈوڈا کو پولینڈ کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی آندریز ڈوڈا کو پولینڈ کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد US DonaldTrump AndrzejDuda Poland Congratulated PresidentialElection President realDonaldTrump AndrzejDuda2020

آندریز ڈوڈا کو دوبارہ 5 سال کے لیے پولینڈ کے صدر منتخب ہونے پر اپنے ایک ٹویٹ میں مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ ان کے دوست پولینڈ کے صدر آندریز ڈوڈا کو انتخابات میں دوبارہ تاریخی فتح پر مبارک ہو، وہ دفاع، تجارت، توانائی اور ٹیلی کمیونیکیشنز سکیورٹی سمیت متعدد مسائل پر پولینڈ کے ساتھ کام کرنے کے

منتظر ہیں۔ واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاﺅس میں اوول آفس میں اپنے پولینڈ کے ہم منصب سے گفتگو کے دوران کہا تھا کہ وہ جرمنی سے کچھ امریکی فوجیں پولینڈ بھیج سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان دونوں کے درمیان ملاقات میں کے دوران پولینڈ میں جوہری پلانٹ کی تعمیر کے منصوبے پر غور کیا جارہا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وہ جگہ جہاں جا کر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلی بار چہرے پر ماسک لگالیاوہ جگہ جہاں جا کر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پہلی بار چہرے پر ماسک لگالیاواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن)دنیا میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا کی وبا پھیلنے کے بعد پہلی بار چہرے پر ماسک
Read more »

امریکی صدر کے ماسک پہننے پر سوشل میڈیا پر ٹرمپ کے میمز کی بھرمارامریکی صدر کے ماسک پہننے پر سوشل میڈیا پر ٹرمپ کے میمز کی بھرمارامریکی صدر کے ماسک پہننے پر سوشل میڈیا پر ٹرمپ کے میمز کی بھرمار Trump USPresident SocialMedia Facemask TrumpInfacemask WearsMask realDonaldTrump StateDept SecPompeo
Read more »

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا سے بچنے کیلئے پہلی بارماسک پہن لیاامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا سے بچنے کیلئے پہلی بارماسک پہن لیاامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا سے بچنے کیلئے پہلی بارماسک پہن لیا US POTUS realDonaldTrump Wears Mask Coronavirus Cases Surge StateDept USAO_SC WhiteHouse
Read more »

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا سے بچنے کیلئے پہلی بارماسک پہن لیاامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا سے بچنے کیلئے پہلی بارماسک پہن لیاامریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا سے بچنے کیلئے پہلی بارماسک پہن لیا realDonaldTrump America coronavirus
Read more »

کرونا وبا کے دوران امریکی صدر نے پہلی بار ماسک پہن لیاکرونا وبا کے دوران امریکی صدر نے پہلی بار ماسک پہن لیاکرونا وبا کے دوران امریکی صدر نے پہلی بار ماسک پہن لیا US CoronavirusPandemic DonaldTrump WoreFaceMask FirstTime MilitaryHospital Visited StateDept realDonaldTrump
Read more »

شہریوں نے امریکی صدر کو کرونا پھیلنے کا ذمہ دار قرار دے دیا، اسلام آباد میں مظاہرہشہریوں نے امریکی صدر کو کرونا پھیلنے کا ذمہ دار قرار دے دیا، اسلام آباد میں مظاہرہاسلام آباد : سول سوسائٹی اور شہریوں نے اسلام آباد پریس کلب کے باہر امریکی صدر کے خلاف کرونا پھیلانے کا الزام عائد کرکے احتجاج شروع کردیا۔
Read more »



Render Time: 2025-02-27 15:43:03