واشنگٹن: امریکا بھر میں ہونے والے مظاہرے 7 ویں روز میں داخل ہو گئے، جلاؤ گھیراؤ کے بعد 15 ریاستوں میں نیشنل گارڈز کا گشت جاری ہے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سیاہ فام جارج فلوئیڈ کی موت گردن پر دباؤ کے با
عث دم گھٹنا قرار دی گئی ہے۔
امریکا بھر میں سیاہ فام شخص کی ہلاکت پر ساتویں روز بھی پرتشدد مظاہرے جاری ہیں، واشنگٹن اور نیویارک میں جھڑپوں کے دوران اکتالیس پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ نیویارک شہر میں کرفیو نافذ کردیا گیا جبکہ واشنگٹن ڈی سی میں بھی رات 11 بجے سے صبح 6 بجے تک کر فیو رہے گا، 15 ریاستوں میں نیشنل گارڈز کا گشت جاری ہے۔
میامی سمیت کئی شہروں میں لوٹ مار کا سلسلہ بھی جاری ہے، پولیس نے مشتعل مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ کی، ادھر پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سیاہ فام جارج فلوئیڈ کی موت کی وجہ دم گھٹنا قرار دی گئی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
امریکا میں مظاہروں میں شدت، 16 ریاستوں کے 25 شہروں میں کرفیو نافذ - World - Dawn News
Read more »
امریکا میں سیاہ فام کی ہلاکت کے خلاف برطانیہ میں بھی مظاہرے شروعلندن : امریکی پولیس کے تشدد سے مرنے والے سیاہ فام شخص کی ہلاکت کے خلاف برطانوی دارالحکومت میں بھی مظاہرے شروع ہوگئے، مظاہروں کے دوران شرکا نے پولیس گردی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔
Read more »
پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی لیکن عالمی منڈی میں کیا صورتحال ہے؟سنگاپور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں تیل کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کردی گئی ہے جبکہ عالمی منڈی میں بھی تیل کی قیمت مسلسل زوال پذیر ہے۔ برطانوی خبررساں
Read more »
سندھ میں لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع، کاروباری اوقات میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
Read more »
سندھ میں لاک ڈاؤن میں 30 جون تک توسیع، کاروباری اوقات میں اضافہ - Pakistan - Dawn News
Read more »
فواد چودھری کا نواز شریف کے پاکستان میں ہونیوالے ٹیسٹوں بارے تحقیقات کا مطالبہ
Read more »