امریکی صدر ٹرمپ کے ہانگ کانگ سے متعلق اقدام پر چین کی جوابی اقدامات کی تنبیہ

United States News News

امریکی صدر ٹرمپ کے ہانگ کانگ سے متعلق اقدام پر چین کی جوابی اقدامات کی تنبیہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

ہانگ کانگ: چین نے امریکہ کی طرف سے ہانگ کانگ کی خصوصی تجارتی حیثیت ختم کرنے پر جوابی اقدام کرنے کی دھمکی دی ہے

چینی وزارت خارجہ کے اس بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ہانگ کانگ میں نیشنل سکیورٹی قوانین کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے کی امریکی کوششیں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی۔

اس دستاویز میں حکام کو یہ ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں کہ وہ ہانگ کانگ کی برآمدات کے خصوصی لائسنس منسوخ کر دیں اور ہانگ کانگ کے پاسپورٹ کے حامل افراد سے خصوصی برتاؤ بند کر دیں۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ان کی انتظامیہ کورونا وائرس کو چھپانے اور پھر اس کو پوری دنیا میں پھیلانے کا ذمہ دار چین کو قرار دیتی ہے۔ ہانگ کانگ درآمدات کا ایک ایسا مرکز ہے، جس کا مطلب یہ ہے کہ کہیں اور سے آنے والا تجارتی مال ہانگ کانگ کے ذریعے امریکہ بھیجا جا رہا ہے۔ جس طرح کہ چین سے تاکہ ان محصولات سے بچا جا سکے جو امریکہ چینی درآمدات سے وصول کرتا ہے۔

کاروباری مشورے دینے والے ایک ماہر کا کہنا ہے کہ کسی بھی کمپنی کو ہانگ کانگ کو ایک ہب یا مرکز کے طور پر استعمال کرنے کے لیے اب بھی کافی وجوہات موجود ہیں جن میں کم ٹیکس، جغرافیائی محل وقوع اور کرنسی تبدیل کرنے میں آسانی شامل ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان کی آذربائیجان کے ضلع توزو پر آرمینیا کے حملے کی مذمت - Pakistan - Dawn News
Read more »

کورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کمکورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کمکورونا وائرس کے بعد انگلینڈ کے ہسپتالوں میں ہارٹ اٹیک کے مریضوں کی تعداد کم UK CoronavirusPandemic COVID19UK CoronaPatients HeartPatients Hospital GOVUK 10DowningStreet BorisJohnson WHO
Read more »

ہانگ کانگ سے ترجیحی سلوک کا خاتمہ، ٹرمپ کے آرڈر پر دستخطہانگ کانگ سے ترجیحی سلوک کا خاتمہ، ٹرمپ کے آرڈر پر دستخطامریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہانگ کانگ سے ترجیحی سلوک کے خاتمے کے ایگزیکٹیو آرڈرز پر دستخط کر دیئے۔
Read more »



Render Time: 2025-02-27 10:13:25