اقراء کو شوہر کو سُدھارنے کے مشورے

United States News News

اقراء کو شوہر کو سُدھارنے کے مشورے
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

اقراء کو شوہر کو سُدھارنے کے مشورے تفصیلات جانئے: DailyJang

اقراء کا اپنے انٹرویو کے دوران مزید کہنا ہے کہ ’یہ چھوٹی سی بات دھیان میں رکھنی چاہیے ، یہ سب اللّٰہ کی طرف سے ہے ۔‘

انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر مداحوں کی جانب سے اقراء عزیز کی سوچ کو خوب سراہا جا رہا ہے اور اُنہیں مشورے دیے جا رہے ہیں کہ اپنے شوہر کو بھی یہ باتیں سکھا دو۔ واضح رہے کہ آج کل یاسر حسین ترکش فنکاروں کو پاکستان میں ملنے والے کام پر نالاں نظر آ رہے ہیں اور اُن کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ہر ڈرامے ، فلم اور اشتہار میں پاکستانی فنکاروں کو ہی نظر آنا چاہیے ۔

یاسر حسین کی جانب سے اس نظریے کو کئی پاکستانی معروف فنکار صحیح قرار دے رہے ہیں جبکہ کچھ کا کہنا ہے کہ فنکاروں کو سرحدوں سے متعلق نہیں سوچنا چا ہیے۔ جیسے پاکستانی فنکار بھارت جا کر کام کرتے ہیں ویسے ہی دوسرے ممالک سے بھی فنکاروں کے پاکستان آنے پر کوئی تنقید نہیں ہونی چاہیے ۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیراعظم نے کے الیکٹرک حکام کو جمعرات کو بلالیاوزیراعظم نے کے الیکٹرک حکام کو جمعرات کو بلالیاوزیراعظم نے کے الیکٹرک حکام کو جمعرات کو بلالیا تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

کورونا وائرس: انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کو سیاحت کے لیے کھولنے کا فیصلہ - BBC Urduکورونا وائرس: انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کو سیاحت کے لیے کھولنے کا فیصلہ - BBC Urduدنیا میں اس وقت کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد ایک کروڑ 30 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ پاکستان میں متاثرین کی کل تعداد دو لاکھ 53 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ 13 جولائی کو پاکستان میں اس عالمی وبا سے 50 اموات ہوئیں جبکہ 1,979 افراد میں کووڈ 19 ٹیسٹ کے نتائج مثبت آئے۔
Read more »

طالبان نے افغان حکومت کے سیز فائر کے مطالبے کو مسترد کردیاطالبان نے افغان حکومت کے سیز فائر کے مطالبے کو مسترد کردیاطالبان نے افغان حکومت کے سیز فائر کے مطالبے کو مسترد کردیا ARYNewsUrdu
Read more »

کے الیکٹرک کے دعوے دھرے کے دھرے لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاریکے الیکٹرک کے دعوے دھرے کے دھرے لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاریکے الیکٹرک کے دعوے دھرے کے دھرے، لوڈشیڈنگ کا سلسلہ بدستور جاری KElectric LoadShedding Continues Unabated Karachi SindhCMHouse MediaCellPPP pid_gov
Read more »

امریکا، 5 دیگر ممالک جنوبی اور وسطی ایشیا کو جوڑنے کے خواہاں - World - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-02-27 16:35:03