افغان طالبان کے عسکری کمیشن کے نئے سربراہ مولوی یعقوب کون ہیں؟

United States News News

افغان طالبان کے عسکری کمیشن کے نئے سربراہ مولوی یعقوب کون ہیں؟
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

ماہرین کے خیال میں مولوی محمد یعقوب نہ صرف عسکری اور سیاسی ونگ، بلکہ عسکری ونگ کے اندر بھی مختلف کمانڈرز کے درمیان رابطہ کاری میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔

عسکری اور افغان امور کے ماہر بریگیڈیئر ریٹائرڈ محمود خان نے بی بی سی کو بتایا کہ مولوی محمد یعقوب ایک وقت میں طالبان تحریک کی امارت کے امیدوار بھی تھے لیکن انھیں نائب امیر مقرر کر دیا گیا تھا، اور اب انھیں نائب امیر کے علاوہ عسکری کمیشن کے سربراہ کا اضافی چارج بھی دے دیا گیا ہے۔مولوی محمد یعقوب کی عمر تقریباً 30 سال کے لگ بھگ بتائی گئی ہے۔ افغان امور پر گہری نظر رکھنے والے سینیئر صحافی طاہر خان نے بی بی سی کو بتایا کہ ’مولوی یعقوب کا نام اس وجہ سے زیادہ معتبر ہے کیونکہ وہ ملا محمد عمر کے بیٹے...

قطر میں قائم افغان طالبان کے سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے بی بی سی کو بتایا کہ ان کے رابطے تمام افغان جماعتوں، سیاستدانوں اور گروہوں کے ساتھ ہیں اور ان سے ملاقاتیں بھی کی گئی ہیں۔ مولوی محمد یعقوب کی تعیناتی کے بارے میں انھوں نے کوئی تفصیل فراہم نہیں کی۔ عالمی سطح پر کورونا وبا کے پھیلنے کے باعث اور ماہ رمضان کے آغاز سے قبل افغان حکومت نے جنگ بندی کا مطالبہ کیا تھا لیکن افغان طالبان نے ان کے اس مطالبے کو مسترد کر دیا تھا۔

تجزیہ کاروں کے مطابق مولوی محمد یعقوب کی تعیناتی کو بھی اسی تناظر میں دیکھا جا سکتا ہے۔ ایسی اطلاعات ہیں کہ طالبان میں سیاسی حکام اور عسکری کمانڈرز میں رابطوں کی کمی کی وجہ سے طالبان قیادت کے لیے مشکلات پیدا ہوئی ہیں۔29 فروری 2020 کو امن معاہدے پر دستخط کرنے سے قبل طالبان نماز ادا کر رہے ہیں طالبان ذرائع کے مطابق عسکری کمیشن سال 2015 سے پہلے تک ایک ہی ونگ کے طور پر کام کرتا تھا جب ملا اختر منصور اس کی سربراہی کرتے تھے۔ ملا اختر منصور امریکی ڈرون حملے میں بلوچستان کے دالبندین کے علاقے میں ہلاک ہو گئے تھے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

افغان طالبان تحریک کے امیر ملا محمد عمر کے بیٹے محمد یعقوب طالبان کا عسکری چیف مقررافغان طالبان تحریک کے امیر ملا محمد عمر کے بیٹے محمد یعقوب طالبان کا عسکری چیف مقررقندھار(ویب ڈیسک) افغان طالبان تحریک کے امیر ملا محمد عمر کے بیٹے محمد یعقوب کو طالبان کا عسکری چیف مقرر کر دیا گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان
Read more »

کورونا وائرس: بیلاروس میں وبا کے خطرے کے باوجود وکٹری پریڈ،روس میں منسوخکورونا وائرس: بیلاروس میں وبا کے خطرے کے باوجود وکٹری پریڈ،روس میں منسوخبیلاروس نے دوسری جنگِ عظیم کی فتح کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر کورونا وائرس کی وبا کے باوجود فوجی پریڈ اور دیگر تقریبات منعقد کیں۔ تاہم روس میں فوجی پریڈ کا انعقاد نہیں کیا گیا۔
Read more »

جنگ ، جیو کے ایڈیٹر انچیف کی گرفتاری کے خلاف کراچی میں احتجاججنگ ، جیو کے ایڈیٹر انچیف کی گرفتاری کے خلاف کراچی میں احتجاج
Read more »

کورونا کے مریضوں کے لیے ہسپتالوں میں جگہ ختم ہو سکتی ہے؟کورونا کے مریضوں کے لیے ہسپتالوں میں جگہ ختم ہو سکتی ہے؟عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ جولائی کے وسط تک پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد دو لاکھ سے تجاوز کر سکتی ہے۔ طبی ماہرین کو ڈر ہے کہ اگر ایسا ہوا تو پاکستان کے تمام تر سرکاری ہسپتال مل کر بھی اتنے مریضوں سنبھال نہیں سکیں گے۔
Read more »

سعودی عرب: کرونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کے لیے روبوٹسعودی عرب: کرونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کے لیے روبوٹسعودی عرب کے کنگ سلمان اسپتال میں کرونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کا کام روبوٹ نے شروع کردیا، روبوٹ کی بدولت طبی عملہ کرونا کے خطرے سے محفوظ ہوگیا۔
Read more »



Render Time: 2025-03-11 00:54:28