طالبان کو کہا گیا کہ کسی بھی جگہ پر دشمن پر حملہ نہ کریں لیکن اگر دشمن کی جانب سے حملہ کیا جاتا ہے تو اس کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔
حکم نامے میں جنگجوؤں کو لڑائی نہ کرنے بلکہ افغان سیکیورٹی فورسز کے ساتھ اخوت قائم نہ کرنے کی ہدایت بھی کی گئی—فائل فوٹو: اے پی
جنگ بندی کے حوالے سے جاری حکم نامے میں طالبان جنگجوؤں کو لڑائی نہ کرنے بلکہ افغان سیکیورٹی فورسز کے ساتھ اخوت قائم نہ کرنے کی ہدایت بھی کی۔ خیال رہے کہ چند روز قبل امریکی نمائندہ خصوصی برائے امن عمل زلمے خلیل زاد نے تمام فریقین سے تشدد میں کمی لانے کا مطالبہ کیا تھا۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے مذکورہ اعلان کا خیر مقدم کیا اور تمام فریقین کو موقع سے فائدہ اٹھا کر افغانوں کی قیادت میں افغان امن عمل مکمل کرنے پر زور دیا۔
یاد رہے کہ امریکا اور طالبان کے درمیان 29 فروری کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امن معاہدہ ہوا تھا جس میں طے پایا تھا کہ افغان حکومت طالبان کے 5 ہزار قیدیوں کو رہا کرے گی جس کے بدلے میں طالبان حکومت کے ایک ہزار قیدی رہا کریں گے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
افغان حکومت اور طالبان کا عیدالفطر پر 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان - World - Dawn News
Read more »
افغان طالبان کا عید پر حکومت کے ساتھ تین روزہ جنگ بندی کا اعلانافغانستان میں طالبان نے افغان حکومت کے ساتھ تین دنوں کی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے جو اتوار کو مسلمانوں کے تہوار عید الفطر کے موقع پر نافذ العمل ہو گا۔
Read more »
پی آئی اے طیارہ حادثہ، افغان صدر، بھارتی وزیراعظم اور کینیڈین وزیراعظم کا اظہار افسوسکابل: (ویب ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کا لاہور سے کراچی آنے والا مسافر طیارہ اے 320 ایئربس جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کراچی کے قریب رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہوگیا۔ طیارہ تباہ ہونے کے بعد افغان صدر اشرف غنی ، بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی اور کینیڈین وزیراعظم نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
Read more »
طیارہ حادثہ، افغان صدر، بھارتی وزیراعظم اور کینیڈین وزیراعظم سمیت دیگر ممالک کا اظہار افسوسطیارہ حادثہ، افغان صدر، بھارتی وزیراعظم اور کینیڈین وزیراعظم سمیت دیگر ممالک کا اظہار افسوس ARYNewsUrdu planecrash Karachi
Read more »
طیارہ حادثہ: افغان صدر، بھارتی اور کینیڈین وزرائے اعظم سمیت دیگر ممالک کا اظہار افسوسطیارہ حادثہ: افغان صدر، بھارتی اور کینیڈین وزرائے اعظم سمیت دیگر ممالک کا اظہار افسوس PIAPlanCrash AfghanPresident ashrafghani narendramodi JustinTrudeau Sorrow Grief Official_PIA official_pcaa
Read more »
افغان طالبان کا عیدالفطر کے موقع پر تین روزہ جنگ بندی کا اعلانِافغان طالبان کا عیدالفطر کے موقع پر تین روزہ جنگ بندی کا اعلانِ Afghanistan Ceasefire AfghanTaliban AshrafGhani EidUlFitr 3Days ashrafghani mfa_afghanistan UN Zabehulah_M33 realDonaldTrump ForeignOfficePk
Read more »