افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی بحالی کے لیے حکومت پاکستان کا بڑا فیصلہ

United States News News

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی بحالی کے لیے حکومت پاکستان کا بڑا فیصلہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی بحالی کے لیے حکومت پاکستان کا بڑا فیصلہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی بحالی کے لیے حکومت پاکستان نے بڑا فیصلہ کرلیا ، ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کیلئے واہگہ بارڈر کھولاجائے گا، ٹرانزٹ ٹریڈکےتحت واہگہ بارڈر15جولائی سے کھولا جائے گا.

دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ کوروناتناظر میں تمام ایس او پیز،پروٹوکولز کاخیال رکھا جائےگا، فیصلہ افغان حکومت کی پاکستان سےخصوصی درخواست پرکیا، پاکستان نےافغان ٹرانزٹ ٹریڈ معاہدے کے تحت وعدہ پوراکردیا. ترجمان نے مزید کہا معاہدے کے تحت پاکستان نے باہمی تجارت بحال کردی ہے، پاکستان،افغانستان کے درمیان کوروناسےپہلےکی پوزیشن پرتجارت بحال ہوگی.

دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان افغانستان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو تمام شعبوں میں مزید مستحکم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ ان شعبوں میں تجارت اور معاہدے کے مطابق افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کو سہولیات کی فراہمی شامل ہے۔ خیال رہے پاکستان نے اعلان کیا تھا کہ پاک افغان بارڈر باب دوستی 22 جون کو دوطرفہ تجارت کےلئے کھل دیا جائے گا، 4 ماہ بعد افغانستان سے پاکستان کو اموال بحال ہو جائے گا جبکہ قندہار میں پاکستانی قونصل نے افغان تاجروں کو یقین دہانی کرائی تھی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

arynewsud /  🏆 5. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان کا واہگہ بارڈر افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کیلئے 15 جولائی سے کھولنے کا فیصلہپاکستان کا واہگہ بارڈر افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کیلئے 15 جولائی سے کھولنے کا فیصلہ
Read more »

پاکستان کا واہگہ بارڈر افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کیلئے 15 جولائی سے کھولنے کا فیصلہپاکستان کا واہگہ بارڈر افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کیلئے 15 جولائی سے کھولنے کا فیصلہ
Read more »



Render Time: 2025-02-27 12:04:25