اسلام آباد، چڑیا گھر سےجانوروں کی منتقلی کیس کی سماعت

United States News News

اسلام آباد، چڑیا گھر سےجانوروں کی منتقلی کیس کی سماعت
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

سماعت کے دوران ایڈیشنل سیکریٹری ماحولیات بھی عدالت کے سامنے پیش تفصیلات جانئے: DailyJang

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللّٰہ نے اسلام آباد کے چڑیا گھر کے جانوروں کی محفوظ پناہ گاہ میں منتقلی کیس کی سماعت کی، اس دوران ایڈیشنل سیکریٹری ماحولیات بھی عدالت کے سامنے پیش ہوئے ۔

اس پر چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پریس میں آیا ہے وزیراعظم نے بھی خود اس معاملے کو دیکھا ہے، وزارت ماحولیات کی کارکردگی کو سراہتے ہیں، وزیراعظم یہ معاملہ دیکھ رہےہیں ضرور بہت جلد جانوروں کی منتقلی ہوجائے گی۔ دوران سماعت چیف جسٹس اطہرمن اللّٰہ کی جانب سے استفسار کیا گیا کہ مگرمچھ بے چارے کا کیا بنا ؟ مگرمچھ قدرتی طور پر تو سندھ میں کہیں ساحلی علاقوں پر ہوناچاہیے، جانور اپنی قدرتی آب و ہوا میں ہی زندہ رہ سکتے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ڈونلڈ ٹرمپ کی بھتیجی کی کتاب کی اشاعت کے پہلے روز ہی ساڑھے 9 ہزارکاپیاں فروختڈونلڈ ٹرمپ کی بھتیجی کی کتاب کی اشاعت کے پہلے روز ہی ساڑھے 9 ہزارکاپیاں فروختڈونلڈ ٹرمپ کی بھتیجی کی کتاب کی اشاعت کے پہلے روز ہی ساڑھے 9 ہزارکاپیاں فروخت DonaldTrump Niece Book Copies Sold RecordSale realDonaldTrump
Read more »

'149 فلار ملز گندم کی چوری میں ملوث، ملزمان سے 190 ملین کی ریکوری کی گئی''149 فلار ملز گندم کی چوری میں ملوث، ملزمان سے 190 ملین کی ریکوری کی گئی'
Read more »

مرزا افتخار کی توہینِ عدالت کی کارروائی مؤخر کرنے کی استدعامرزا افتخار کی توہینِ عدالت کی کارروائی مؤخر کرنے کی استدعاجسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور عدلیہ کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے والے مرزا افتخارالدین نے سپریم کورٹ آف پاکستان سے توہینِ عدالت کی کارروائی مؤخر کرنے کی استدعا کر دی۔
Read more »

صدر ٹرمپ کی بھتیجی کی کتاب کی پہلے ہی دن 10 لاکھ کاپیاں فروختصدر ٹرمپ کی بھتیجی کی کتاب کی پہلے ہی دن 10 لاکھ کاپیاں فروختواشنگٹن (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی صدر کی بھتیجی میری ٹرمپ کی یاداشتوں پر مبنی کتاب کی پہلے ہی دن تقریباً 10 لاکھ کاپیاں فروخت ہوگئیں ۔غیر ملکی خبر رساں
Read more »



Render Time: 2025-02-27 09:31:06