اسلام آباد:کاون ہاتھی کوکمبوڈیامنتقل کرنےکافیصلہ

United States News News

اسلام آباد:کاون ہاتھی کوکمبوڈیامنتقل کرنےکافیصلہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 51%

اسلام آبادچڑیاگھر میں موجود کاون ہاتھی کوکمبوڈیا منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نےاسلام آباد ہائیکورٹ کو فیصلے سے آگاہ کردیا ہے۔ حکام نے بتایا ہے کہ ہاتھی کو منتقل کرنے کے لئے انتظامات مکمل کئے جا رہے ہیں SamaaTV

Posted: Jul 18, 2020 | Last Updated: 21 mins ago

اسلام آبادچڑیاگھر میں موجود کاون ہاتھی کوکمبوڈیا منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نےاسلام آباد ہائیکورٹ کو فیصلے سے آگاہ کردیا ہے۔ حکام نے بتایا ہے کہ ہاتھی کو منتقل کرنے کے لئے انتظامات مکمل کئے جا رہے ہیں۔سیکرٹری ماحولیات کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ کو انتظامات سے آگاہ کردیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں مرغزار چڑیا گھر کیس کی سماعت ہوئی۔سماعت کے آغاز میں چیف جسٹس اطہر من اللہ نے استفسار کیا کہ بتائیں کاون ہاتھی اور دیگر جانوروں کی منتقلی کے لئے کیا کیا گیا؟ ۔سیکریٹری ماحولیات نے عدالت کو بتایا کہ کاون کی بیرون ملک منتقلی کے لیے انتظامات مکمل کئے جانے ہیں،کاون کی منتقلی کے لئے شپنگ کا انتظام بھی کیا جانا ہے۔

وائلڈ لائف حکام نے عدالت کو بتایا کہ کاون کی منتقلی کیلئے نیپال،سری لنکا اور کمبوڈیا کے نام زیر غور تھے،کمبوڈیا منتقلی ہمیں آسان اور سستی پڑ رہی تھی،اس لئے کمبوڈیا کا نام فائنل کیا۔ چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے استفسار کیا کہ کاون کی منتقلی میں وقت کتنا لگے گا؟سیکریٹری ماحولیات نے بتایا کہ وزارتِ خارجہ سے ویزہ وغیرہ کی درخواست کررہے ہیں،ہمیں 4 ہفتوں کا وقت لگے گا اور ہاتھی کو کمبوڈیا منتقل کر دیا جائے گا۔چیف جسٹس نے مزید استفسار کیا کہ چڑیاگھر کےمگرمچھ بے چارے کا کیا بنا؟۔سیکریٹری ماحولیات نے بتایا...

چیف جسسٹس اطہر من اللہ کا کہنا تھا کہ حکومتِ پاکستان جانوروں کے حقوق کے معاملے میں دنیا پر فوقیت لے رہی ہے،انسان کی طاقت کمزور کو قید کرنا نہیں، اس کی حفاظت کرنا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

مغوی کی عدم بازیابی پر سیکرٹری داخلہ، IG اسلام آباد پر جرمانہمغوی کی عدم بازیابی پر سیکرٹری داخلہ، IG اسلام آباد پر جرمانہاسلام آباد کے شہری سلمان فاروقی کے مبینہ اغواء کے کیس میں رپورٹ جمع نہ کروانے پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئی جی اسلام آباد پولیس، ایس پی انویسٹی گیشن، ایس ایچ او ، سیکرٹری وزارتِ داخلہ کو 20، 20 لاکھ روپے جرمانہ کرتے ہوئے آئی جی، ایس پی انویسٹی گیشن اور ایس ایچ او کیخلاف محکمانہ کارروائی کی ہدایت کردی۔
Read more »

سکھر حیدر آباد موٹروے تعمیر کی منظوری، 165 ارب روپے مختصسکھر حیدر آباد موٹروے تعمیر کی منظوری، 165 ارب روپے مختصاسلام آباد: (دنیا نیوز) ایکنک اجلاس کے دوران چار بڑے منصوبوں کی منظوری دی گئی، سکھر حیدر آباد موٹروے تعمیر کی منظوری دیدی گئی جس کے لیے 165 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔
Read more »

رینجرز کا کراچی، حیدر آباد، سکھر جیل میں آپریشن، ممنوع اشیاء برآمدرینجرز کا کراچی، حیدر آباد، سکھر جیل میں آپریشن، ممنوع اشیاء برآمدپاکستان رینجرز (سندھ) نے حالیہ دہشت گردی اور درپیش خطرات کے پیشِ نظر سینٹرل جیل کراچی کے علاوہ حیدر آباد اور سکھر کی جیلوں میں آپریشن کیا ہے۔
Read more »

زیرِ حراست انڈین ’جاسوس‘ کلبھوشن جادھو سے اسلام آباد میں انڈین حکام کی ملاقاتزیرِ حراست انڈین ’جاسوس‘ کلبھوشن جادھو سے اسلام آباد میں انڈین حکام کی ملاقاتپاکستان کے دفترِ خارجہ کے مطابق انڈین حکام نے جمعرات کو ملک میں زیر حراست مبینہ انڈین جاسوس کلبھوشن جادھو سے ملاقات کی ہے اور یہ دوسرا موقع ہے کہ کلبھوشن کو قونصلر رسائی دی گئی ہے۔
Read more »

اسلام آبادہائیکورٹ مغوی کی عدم بازیابی پر سیکرٹری داخلہ آئی جی اسلام آباد کو 20 20 لاکھ روپے جرمانہاسلام آبادہائیکورٹ مغوی کی عدم بازیابی پر سیکرٹری داخلہ آئی جی اسلام آباد کو 20 20 لاکھ روپے جرمانہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد کے شہری سلمان فاروقی کے مبینہ اغوا کے کیس میں رپورٹ جمع نہ کروانے پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئی جی اسلام آباد
Read more »

اسلام آباد میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد کتنی ہو سکتی ہے ؟ تہلکہ خیز انکشاف ہو گیااسلام آباد میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد کتنی ہو سکتی ہے ؟ تہلکہ خیز انکشاف ہو گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیشنل انسی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ اسلام آباد میں کورونا متاثرین کی تعداد 2 لاکھ 90 ہزار تک ہو سکتی
Read more »



Render Time: 2025-02-27 09:47:41