اسلام آباد کے متعدد علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون جاری Islamabad More Areas Likely Sealed MoIB_Official pid_gov PakistanFightsCorona
اسلام آباد میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کیلئے اسلام آباد انتظامیہ نے 9 انڈسٹریل یونٹس اور 10 سب سیکٹرز سیل کیے ہیں۔ وفاقی دارالحکومت کے رہائشی سیکٹرجی سکس ون، جی سکس ٹو، جی سیون ٹو جی ٹین فور چوبیس جون سے جبکہ غوری ٹاون فیز فور اور فائیو چھبیس جون سے سیل ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق میں ان علاقوں میں پچھلے کئی دنوں سے اوسطا 40 کیسز
فی ایریا سامنے آئے اور ان علاقوں میں25 سے زیادہ اموات رپورٹ ہوئیں۔دارالحکومت میں جی نائن ٹواورجی نائن تھری کے رہائشی سیکٹرز کو چودہ دن کے لاک ڈاون کے بعد کھول دیا گیا ہے جبکہ جی نائن سیکٹر کے کمرشل ایریا،کراچی کمپنی کوکل ڈی سیل کیاجائے گا۔ اسلام آباد انتظامیہ کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن سے کرونا کیسز کی تعدادمیں اٹھہتر فیصد کمی ہوئی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
اسلام آباد کے متعدد علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاون جاری | Abb Takk News
Read more »
کورونا کی نئی لہر، سمارٹ لاک ڈاؤن موثر بنانے کی ضرورت
Read more »
روزنامہ دنیا :- پاکستان:-کورونا کی نئی لہر ،سمارٹ لاک ڈائون موثر بنانے کی ضرورت
Read more »
اسمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرارپاور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق ملک بھر میں بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کو ہدایات جاری کردی گئیں۔
Read more »
اسمارٹ لاک ڈاؤن کے علاقے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قراراسمارٹ لاک ڈاؤن کے علاقے لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار ARYNewsUrdu
Read more »