اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز بارش

United States News News

اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز بارش
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں تیز بارش تفصيلات جانئے: DailyJang

سہانے موسم سے لطف اٹھانے کےلیے مری جانے والوں کا ایکسپریس وے پر رش لگ گیا ،گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش ہوتے ہی بجلی کی فراہمی بھی معطل ہوگئی ،لاہور میں شدید گرمی کے بعد آندھی چلی تو حبس کا زور ٹوٹ گیا ۔ دوسری طرف پنجاب کے شہر گوجرانوالہ ،گجرات ، منڈی بہاء الدین ،حافظ آباد،سرگودھا سمیت مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ پنجاب کے مختلف میں بارش کے ہوتے ہیں گرمی کا زور ٹوٹ گیا جبکہ برسات کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے ۔قومی خبریں سے مزید

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

آل پاکستان انجمن تاجران کا اسلام آباد میں مظاہرہآل پاکستان انجمن تاجران کا اسلام آباد میں مظاہرہاسلام آباد میں آل پاکستان انجمن تاجران نے مطالبات کی منظوری کےلیے احتجاج مظاہرہ شروع کردیا ۔
Read more »

کراچی میں موسلا دھار بارش، متعدد علاقوں میں بجلی حسب روایت غائب - Pakistan - Dawn Newsکراچی میں موسلا دھار بارش، متعدد علاقوں میں بجلی حسب روایت غائب - Pakistan - Dawn News
Read more »

پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، گرمی کی شدت میں کمیپنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، گرمی کی شدت میں کمیپنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش، گرمی کی شدت میں کمی SamaaTV
Read more »

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش گرمی کی شدت میں کمیلاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش گرمی کی شدت میں کمیلاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں ہفتہ کی رات موسلا دھار بارش سے موسم خوشگوار اور گرمی کی شدت میں کمی آگئی۔ باغوں کے شہر لاہور میں صبح سویرے کالی گھٹائیں
Read more »

اسلام آباد:کاون ہاتھی کوکمبوڈیامنتقل کرنےکافیصلہاسلام آباد:کاون ہاتھی کوکمبوڈیامنتقل کرنےکافیصلہاسلام آبادچڑیاگھر میں موجود کاون ہاتھی کوکمبوڈیا منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نےاسلام آباد ہائیکورٹ کو فیصلے سے آگاہ کردیا ہے۔ حکام نے بتایا ہے کہ ہاتھی کو منتقل کرنے کے لئے انتظامات مکمل کئے جا رہے ہیں SamaaTV
Read more »

اسلام آباد، چڑیا گھر سےجانوروں کی منتقلی کیس کی سماعتاسلام آباد، چڑیا گھر سےجانوروں کی منتقلی کیس کی سماعتاسلام آباد ہائیکورٹ میں اسلام آباد کے چڑیا گھر سےکاون ہاتھی اور دیگر جانوروں کی محفوظ پناہ گاہوں میں منتقلی کیس کی سماعت ہوئی
Read more »



Render Time: 2025-02-27 05:58:08