ڈرگز ہیلتھ ریگولیٹری انسپکٹر نے اسلام آباد میں قانون کی خلاف ورزیوں پر 7 کلینک سیل کردیئے، میڈیکل اسٹورز اور کلینکس انتظامیہ کو ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کردی SamaaTV
Posted: Jul 11, 2020 | Last Updated: 1 hour ago
ڈرگز ہیلتھ ریگولیٹری انسپکٹر نے اسلام آباد میں قانون کی خلاف ورزیوں پر 7 کلینک سیل کردیئے، میڈیکل اسٹورز اور کلینکس انتظامیہ کو ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کردی۔ اسلام آباد میں انسپکٹر ڈرگز ہیلتھ ریگولیٹری ماریہ نے مختلف علاقوں میں مارکیٹس اور کلینک کا دورہ کیا، اس دوران ناقص انتظامات اور قوانین کی خلاف ورزی پر 7 کلینک سیل کردیئے، یہ کلینکس جی 13، جی 9، ای الیون سیکٹرز میں واقع تھے۔
ہیلتھ انسپکٹر نے کرونا وباء کے باعث میڈیکل اسٹور اور کلینک اسٹاف کو ایس او پیز پر سختی سے عمل کرنے کے ساتھ صفائی ستھرائی کو بہتر بنانے کی ہدایت بھی کی۔ ہیلتھ انسپکٹر نے میڈیکل اسٹورز پر ادویات کی قیمتوں اور معیار کو بھی چیک کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ناقص انتظامات کے ساتھ عوام کی جانوں سے کھیلنے والوں کیخلاف سخت کارروائیاں کی جائیں گی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
اسلام آباد میں مویشی منڈی سے متعلق ایس او پیز تیارحکام ضلعی انتظامیہ کے مطابق مویشی منڈیاں شہر سے 5 کلومیٹر دور لگائی جائیں گی، شہریوں کے لیے ماسک کا استعمال لازم اور ان کی سہولت کے لیے سینیٹائزر اور ہاتھ دھونے کی سہولت موجود ہو گی۔
Read more »
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کیسوں کا گراف نیچے آنے لگااسلام آباد: (دنیا نیوز) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر زعیم ضیا نے تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کے کیسز میں نمایاں کمی آتے دکھائی دے رہی ہے۔
Read more »
کورونا وائرس: اٹلی میں ایمرجنسی میں توسیع کا امکان، اسلام آباد میں عید الاضحی کے لیے ہدایات نامہ جاری - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 22 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ پاکستان میں صرف صوبہ سندھ میں ہی متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ جمعرات کو امریکہ میں کورونا وائرس کے 65000 نئے کیسز سامنے آئے ہیں لیکن صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اس کی وجہ امریکہ کی بڑے پیمانے پر ٹیسٹنگ ہے۔
Read more »
کے الیکٹرک کے خلاف، ایم کیو ایم کا اسلام آباد، جماعت اسلامی کا کراچی میں دھرنے کا اعلانکے الیکٹرک کے خلاف، ایم کیو ایم کا اسلام آباد، جماعت اسلامی کا کراچی میں دھرنے کا اعلان ARYNewsUrdu
Read more »
فیصل آباد:پولیس اہلکار دیوار پھلانگ گھرمیں داخل، بزرگ شخص پرتشددفیصل آباد:پولیس اہلکار دیوار پھلانگ گھرمیں داخل، بزرگ شخص پرتشدد SamaaTV
Read more »