اسلام آباد میں ہندوؤں کے لئے مندر

United States News News

اسلام آباد میں ہندوؤں کے لئے مندر
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 76 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 53%

وزیر اعظم عمران خان کے اس اقدام کا یقیناً ملک بھر میں خیر مقدم کیا جائے گا‘ جس کے تحت انہوں نے اسلام آباد میں ہندوئوں کے لئے ایک مندر کی تعمیر کے سلسلے میں فنڈز کی منظوری دی ہے پڑھیئےڈاکٹر رشید احمد خاں کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates

وزیر اعظم عمران خان کے اس اقدام کا یقیناً ملک بھر میں خیر مقدم کیا جائے گا‘ جس کے تحت انہوں نے اسلام آباد میں ہندوئوں کے لئے ایک مندر کی تعمیر کے سلسلے میں فنڈز کی منظوری دی ہے۔ پاکستان میں بسنے والے ہندو ملک کی ایک اہم اقلیت شمار کئے جاتے ہیں۔ ماضی کے دریچوں میں جھانکیں تو یوں محسوس ہوتا ہے کہ اس اقلیت کے ساتھ سیاسی‘ قانونی اور سماجی شعبوں میں اس طرح غیر امتیازی سلوک روا نہیں رکھا جا سکا‘ جس کی ہدایت ہمارے مذہب اسلام میں ہے یا جس کی بانیٔ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح نے اپنی 11 اگست 1947...

وزیر اعظم کے اس مستحسن اقدام پر تبصرہ کرتے ہوئے میڈیا نے اسے نہ صرف ہماری ہندو برادری کیلئے ایک خوش آئند خبر قرار دیا ہے بلکہ بیرونی دنیا میں پاکستان کے سافٹ امیج کو اجاگرکرنے میں ایک مددگار قدم کے طور پر سراہا بھی ہے۔ اس کے علاوہ اس اقدام سے پاکستان میں مذہبی رواداری‘ ملٹی کلچرازم اور پاکستانی ریاست کے بارے میں بابائے قوم کے خیالات کی ترویج میں اضافہ ہو گا۔ مگر اس بات کو یقینی بنانے کے لئے وزیر اعظم صاحب کو محض اس ایک اقدام پر اکتفا نہیں کرنا چاہئے۔ اس شعبے میں بہت کچھ کرنا باقی...

میرے نزدیک ہندو برادری کے ساتھ نا انصافی کی ابھی تک پوری طرح تلافی نہیں ہوئی ۔ یہ صحیح ہے کہ ایک نئے مندر کی تعمیر سے پاکستان میں ہندو برادری کے لئے ریاست کی مثبت سوچ کا پیغام جاتا ہے‘ مگر سینکڑوں پُرانے مندر خستہ حال ہیں۔ ان کی بحالی کی بھی اشد ضرورت ہے۔ ان میں کٹاس راج مندر سرِ فہرست ہے‘ جو پاکستان کا ایک نایاب تاریخی اور ثقافتی ورثہ ہے۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے ہندوئوں کی اس دوسری سب سے مقدس مذہبی یادگار کے چشمے کو خشک ہونے سے بچانے کیلئے چند ہدایات جاری کی تھیں‘ مگر ان کے رخصت ہونے کے بعد...

وزیر اعظم عمران خان پاکستان میں ٹورازم کے فروغ میں خصوصی دلچسپی رکھتے ہیں۔ اس میں مذہبی ٹورازم کو نمایاں اہمیت حاصل ہے‘ کیونکہ پاکستان میں بدھ ازم اور ہندوازم کی مقدس اور قدیم یادگاریں موجود ہیں۔ ان کی زیارت کے لئے ریاست پاکستان کی طرف سے سکھوں اور بدھ مت کے پیروکاروں کے لئے سفری اور ویزے کی سہولتوں کی فراہمی میں نمایاں فیاضی کا مظاہرہ کیا گیا ہے‘ مگر بظاہر ہندوئوں کے بارے میں اتنا لبرل رویہ اختیار نہیں کیا جاتا۔ پاکستان اور بھارت کی حکومتوں کو دو طرفہ بنیادوں پر اپنے ہاں مذہبی ٹورازم کے فروغ...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر سی ڈی اے سے جواب طلباسلام آباد میں مندر کی تعمیر سی ڈی اے سے جواب طلباسلام آباد: ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں مندر کی تعمیر کیخلاف درخواست پرکیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) سے جواب طلب کر لیا ہے۔ ہائی کورٹ کے جج جسٹس
Read more »

اسلام آباد پولیس کا رحمٰن ملک کیخلاف مقدمے سے انکاراسلام آباد پولیس کا رحمٰن ملک کیخلاف مقدمے سے انکاراسلام آباد پولیس نے امریکی خاتون سنتھیا رچی کی درخواست پر رحمٰن ملک کےخلاف مقدمہ درج کرنےسےانکار کردیا۔
Read more »

اسلام آباد کراچی اور بھارتی سازشیں!!!!اسلام آباد کراچی اور بھارتی سازشیں!!!!اسلام آباد، کراچی اور بھارتی سازشیں!!!! دشمن سازشوں میں مصروف ہے لاہور میں سری لنکن ٹیم پر حملہ پاکستان کو بین الاقوامی کھیلوں سے الگ کرنے کی سازش تھی تو آرمی پبلک سکول پر حملہ کر کے دشمن نے ہمارے نسلوں کو جنگ کا پیغام دیا۔ mac61lhr
Read more »

اسلام آباد میں مندر کی تعمیر پر سی ڈی اے کو نوٹس - ایکسپریس اردواسلام آباد میں مندر کی تعمیر پر سی ڈی اے کو نوٹس - ایکسپریس اردوسی ڈی اے بتائے کہ کیا ایچ نائن میں مندر اسلام آباد کے ماسٹر پلان کا حصہ ہے یا نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ
Read more »

پیٹرول کی قیمت میں25روپےکااضافہ اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنجپیٹرول کی قیمت میں25روپےکااضافہ اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنجپیٹرول کی قیمت میں25روپےکااضافہ اسلام آبادہائیکورٹ میں چیلنج SamaaTV
Read more »



Render Time: 2025-03-01 16:41:49