اسلام آبادہائیکورٹ، مغوی کی عدم بازیابی پر سیکرٹری داخلہ ، آئی جی اسلام آباد کو 20 ،20 لاکھ روپے جرمانہ
پولیس، ایس پی انویسٹی گیشن، ایس ایچ او ، سیکرٹری وزارتِ داخلہ کو 20، 20 لاکھ روپے جرمانہ کرتے ہوئے آئی جی، ایس پی انویسٹی گیشن اور ایس ایچ او کیخلاف محکمانہ کارروائی کی ہدایت کردی۔
کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی کو بتایا گیا کہ اسلام آباد پولیس کی جانب سے سلمان فاروقی کے مبینہ اغوا کے کیس میں جواب جمع کرنے کےلئے مزید وقت کی استدعا دائر کی گئی ہے اور کہا گیا کہ جے آئی ٹی بنائی گئی ہے مگر ابھی رپورٹ تیار نہیں ہوئی۔جسٹس محسن اختر کیانی نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جتنا وقت دینا تھا دے چکے، سیف سٹی پراجیکٹ کے ہوتے ہوئے بندے کو اٹھایا جاتا ہے آپ لوگوں کو کچھ نظر نہیں...
انہوں ے ریمارکس میں کہا کہ سیف سٹی پراجیکٹ سے لوگوں کی ذاتی تصاویر واٹس ایپ کرتے ہو، اس پر آپ لوگوں کی نظر یں ہوتی ہیں، شہری کے اغوا کی آپ کو سیف سٹی سے ویڈیو نہیں ملتی۔ عدالت نے رپورٹ جمع نہ کرنے پر آئی جی اسلام آباد پولیس، ایس پی انویسٹی گیشن، ایس ایچ او اور سیکرٹری وزارتِ داخلہ جرمانہ کر دیا اور کیس کی آئندہ سماعت پر مغوی کو پیش کرنے کا حکم دیدیا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
عیدالاضحیٰ کے موقع پر اسلام آباد میں 4 مویشی منڈیاں لگانے کا فیصلہعیدالاضحیٰ کے موقع پر اسلام آباد میں 4 مویشی منڈیاں لگانے کا فیصلہ Islamabad EidulAdha CattleMarket SOPs CoronavirusPandemic PrecautionaryMeasures pid_gov MoIB_Official
Read more »
مغوی کی عدم بازیابی پر سیکرٹری داخلہ، IG اسلام آباد پر جرمانہاسلام آباد کے شہری سلمان فاروقی کے مبینہ اغواء کے کیس میں رپورٹ جمع نہ کروانے پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے آئی جی اسلام آباد پولیس، ایس پی انویسٹی گیشن، ایس ایچ او ، سیکرٹری وزارتِ داخلہ کو 20، 20 لاکھ روپے جرمانہ کرتے ہوئے آئی جی، ایس پی انویسٹی گیشن اور ایس ایچ او کیخلاف محکمانہ کارروائی کی ہدایت کردی۔
Read more »
اسلام آباد لاہورسمیت مختلف شہروں میں بارش کاامکاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کی ہے کہ اسلام آباد ،لاہور سمیت مختلف شہروں میں بارش کاامکان ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات نے
Read more »
زیرِ حراست انڈین ’جاسوس‘ کلبھوشن جادھو سے اسلام آباد میں انڈین حکام کی ملاقاتپاکستان کے دفترِ خارجہ کے مطابق انڈین حکام نے جمعرات کو ملک میں زیر حراست مبینہ انڈین جاسوس کلبھوشن جادھو سے ملاقات کی ہے اور یہ دوسرا موقع ہے کہ کلبھوشن کو قونصلر رسائی دی گئی ہے۔
Read more »
اسلام آباد ہائی کورٹ میں آن لائن گیم پب جی پر پابندی کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ - Pakistan - Dawn News
Read more »
مغوی شہری کی عدم بازیابی پر سیکرٹری داخلہ اور آئی جی اسلام آباد پر 20 لاکھ جرمانہ - ایکسپریس اردوآئی جی، ایس پی انویسٹیگیشن اور ایس ایچ او کیخلاف محکمانہ کارروائی کا بھی حکم
Read more »