'لاہور پولیس کے مطابق یہ گیم افسردگی اور خودکشی کا باعث بنا ہے وکیل نے دعویٰ کیا کہ یہ کھیل نہ صرف پرتشدد ہے بلکہ اس میں فحش مواد بھی ہے' LHC PubG Dawnnews
اسلام آباد ہائی کورٹ نے مقبول ترین آن لائن گیم - پلیئرز انونز بیٹل گراؤنڈ پر پابندی کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
انہوں نے کہا کہ عدالت کے حکم کے مطابق وہ 9 جولائی کو ملٹی پلیئر گیم معطل کرنے سے متعلق ہونے والی سماعت میں پیش ہوے تھے۔پی ٹی اے کے وکیل نے کہا کہ لاہور پولیس کے خط کے مطابق یہ گیم افسردگی اور خودکشی کا باعث بنا ہے۔دوران سماعت جسٹس فاروق نے مشاہدہ کیا کہ معطلی کی بنیادی وجہ خودکشی کے واقعات ہیں۔ عدالت نے نوٹ کیا کہ اس بہانے سے پی ٹی اے کسی بھی گیم کو کسی بھی وقت ان کو دفاع کا منااسب موقع فراہم کیے بغیر بند کرسکتا ہے۔اردن میں آن لائن گیم 'پَب جی' پر پابندی عائد
پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا تھا کہ پی ٹی اے کو اس گیم کے خلاف لاتعداد شکایات موصول ہوئی تھیں جن میں کہا گیا تھا کہ یہ گیم اپنا عادی بنادیتی ہے، وقت کا ضیاع اور بچوں کی ذہنی اور جسمانی صحت پر نگین منفی اثرات کا باعث بنتی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
اسلام آباد ہائیکورٹ، پب جی گیم پر پابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
Read more »
اسلام آباد ہائیکورٹ، پب جی گیم پر پابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
Read more »
اسلام آباد: سینتھیا رچی کو دوبارہ نوٹس جاری، آئندہ سماعت پر جواب طلب | Abb Takk News
Read more »
وزرات داخلہ کی اسلام آباد میں4مقامات پرمویشی منڈیاں لگانےکی اجازت - Aaj.tv
Read more »
صادق آباد میں برقعہ پوش شخص نے 4معصوم بچوں پر تیزاب پھینک دیا - Pakistan - Aaj.tv
Read more »