اسلام آباد ہائیکورٹ: آئل کمپنی کی ایف آئی اے کو کارروائی سے روکنے کی استدعا مسترد

United States News News

اسلام آباد ہائیکورٹ: آئل کمپنی کی ایف آئی اے کو کارروائی سے روکنے کی استدعا مسترد
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد ہائیکورٹ: آئل کمپنی کی ایف آئی اے کو کارروائی سے روکنے کی استدعا مسترد

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی پرحکومتی کارروائی کے خلاف درخواست پر وزارت توانائی سے 25 جون کو جواب طلب کرلیا۔ عدالت نے ایف آئی اے کو کارروائی سے روکنے کے لیے آئل کمپنی کی استدعا مسترد کر دی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے فریقین کے دلائل کے بعد نوٹس جاری کئے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ حکومت کی کچھ ذمہ داریاں ہیں اور وہ عوام کو جوابدہ ہے، فیول سپلائی میں خلل ہے تو ایگزیکٹو کو انکوائری کا اختیار ہے۔ عدالت نے وزارت توانائی، اوگرا، فیول کرائسز کمیٹی اور ایف آئی اے کو 25 جون کےلیے نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

اسلام آباد: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائیوں کی تفصیلات جاریاسلام آباد: ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائیوں کی تفصیلات جاریایس او پیز کی خلاف ورزی پر 74 گاڑیوں کا چالان کیا گیا، جبکہ 3 ہفتوں میں ضوابط کی خلاف ورزی پر 93 ہوٹل سیل کیے گئے۔
Read more »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کوسنتھیا کیخلاف کارروائی سے روکنے کی استدعا مستردکر دیاسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کوسنتھیا کیخلاف کارروائی سے روکنے کی استدعا مستردکر دیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے سنتھیا ڈی رچی کی درخواست پرمحفوظ فیصلہ سنادیا، عدالت نے ایف آئی اے کوسنتھیا
Read more »

کورونا وبا: اسلام آباد کے مزید 5 علاقے سیل کرنے کی تیاری، نوٹیفکیشن جاریکورونا وبا: اسلام آباد کے مزید 5 علاقے سیل کرنے کی تیاری، نوٹیفکیشن جاری
Read more »



Render Time: 2025-03-04 15:19:27