اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے سربراہ کا متحدہ عرب امارات کا دورہ - World - Dawn News

United States News News

اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے سربراہ کا متحدہ عرب امارات کا دورہ - World - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

'یوسی کوہن نے ابوظہبی میں متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی کے مشیر شیخ طحنون بن زید النہیان کے ساتھ 'سلامتی کے شعبوں میں تعاون' اور علاقائی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا'۔ DawnNews Israel UAE Pakistan

اماراتی سرکاری میڈیا کے مطابق اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ یوسی کوہن نے سیکیورٹی بات چیت کے لیے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا ہے۔

یہ یاد رہے کہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کے نتیجے میں اسرائیل مغربی کنارے کے حصوں کے الحاق کو مؤخر کرنے پر راضی ہوا ہے، تاہم اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو یہ بھی واضح کرچکے ہیں کہ یہ منصوبہ اب بھی موجود ہے۔ مسلم دنیا کے اہم ملک سعودی عرب کو یہودی ریاست کو باقاعدہ طور پر تسلیم کرنے سے قبل حساس سیاسی معاملات کا سامنا کرنا پڑے گا۔بعدازاں متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات کی بحالی کے معاہدے کے بعد امریکا نے مسلم دنیا کے اہم ترین ملک سعودی عرب پر زور دیا کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ اسرائیل اور یو اے ای کے رہنما آئندہ ہفتوں میں وائٹ ہاؤس میں معاہدے پر دستخط کریں گے۔بعد میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے تجویز پیش کی تھی کہ اسرائیل اور اس کے خطے میں مسلم ممالک کے مابین مزید سفارتی کامیابیاں متوقع ہیں۔میں سعودی نیوز ایجنسی 'وام' کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا تھا کہ ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر نے کہا تھا کہ 'تمام مسلمانوں کے لیے مسجد الاقصیٰ کھولنے کے لیے مسلم دنیا اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی میں کمی آئے...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

طلبہ کا احتجاج رنگ لے آیا، برطانوی حکومت کا نتائج میں تبدیلی کا اعلانطلبہ کا احتجاج رنگ لے آیا، برطانوی حکومت کا نتائج میں تبدیلی کا اعلانبرطانیہ میں طلبہ کا احتجاج رنگ لے آیا ہے، برطانوی حکومت نے نتائج میں تبدیلی کا اعلان کر دیا۔
Read more »

انڈیا افغان خفیہ ایجنسوں‘’را’’اور‘’این ڈی ایس’’کا پاکستان کیخلاف گٹھ جوڑ بےنقابانڈیا افغان خفیہ ایجنسوں‘’را’’اور‘’این ڈی ایس’’کا پاکستان کیخلاف گٹھ جوڑ بےنقاباسلام آباد: (دنیا نیوز) بھارت اور افغانستان کے خفیہ اداروں کا پاکستان کے خلاف گٹھ جوڑ، پاکستان کو بدنام کرنے کی گھناؤنی سازش بھی سامنے آ گئی۔
Read more »

وزیراعلیٰ کا ایوان صنعت و تجارت لاہور میں ون ونڈو سسٹم کا افتتاحوزیراعلیٰ کا ایوان صنعت و تجارت لاہور میں ون ونڈو سسٹم کا افتتاحوزیراعلیٰ کا ایوان صنعت و تجارت لاہور میں ون ونڈو سسٹم کا افتتاح UsmanAKBuzdar GOPunjabPK Lahore OneWindowSystem Inauguration ChamberOfCommerceAndIndustry
Read more »



Render Time: 2025-02-22 22:42:18