اسامہ کی تلاش میں امریکہ کی ’مدد‘ کرنے والے شکیل آفریدی کس حال میں ہیں؟

United States News News

اسامہ کی تلاش میں امریکہ کی ’مدد‘ کرنے والے شکیل آفریدی کس حال میں ہیں؟
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

اسامہ بن لادن کی تلاش میں مبینہ طور امریکہ کی مدد کرنے والے شکیل آفریدی کس حال میں ہیں؟

انھوں نے بتایا کہ وہ 11 جولائی کو اپنے بھائی سے ملے جبکہ اس سے قبل ان کی ملاقات 29 فروری کو ہوئی تھی۔ اس کے بعد وسط مارچ میں انھوں نے ملاقات کرنی تھی لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے وہ ملاقات نہیں ہو سکی تھی۔

ان کے مطابق شکیل آفریدی کو اس بات کا گلہ تھا کہ پشاور ہائی کورٹ میں ان کے مقدمے کی سماعت بار بار ملتوی ہو جاتی ہے اور کوئی پیش رفت نہیں ہو رہی اور اس کے لیے ان کے وکلا کیا کر رہے ہیں؟ لطیف آفریدی نے کہا کہ وہ یہ نہیں جانتے کہ کیا فیصلہ ہو گا لیکن وہ موجود حقائق کی بنیاد پر دلائل دے سکتے ہیں جس سے وہ عدالت کو مطمئن کر سکتے ہیں اور ان حقائق اور دلائل کی بنیاد پر وہ یہ کہہ سکتے ہیں کہ فیصلہ ان کے حق میں ہونا چاہیے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ڈیم کی تعمیر: دیامیر میں پاک فوج کے 120 دستے تعینات کرنے کی منظوریڈیم کی تعمیر: دیامیر میں پاک فوج کے 120 دستے تعینات کرنے کی منظوریدیامیر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے سلسلے میں ضلع دیامیر میں دسمبر 2020 تک پاک فوج کے 120 دستے تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی۔
Read more »

کراچی میں دودھ کے بعد آٹے کی قیمت میں بھی اضافہ - ایکسپریس اردوکراچی میں دودھ کے بعد آٹے کی قیمت میں بھی اضافہ - ایکسپریس اردومیدہ اور سوجی کی قیمت بھی بڑھنے کا امکان، ڈبل روٹی، بن، پاپے، بسکٹ اور دیگر بیکری مصنوعات بھی مہنگی ہوجائیں گی
Read more »

کراچی میں سیوریج سسٹم کی تعمیر کے منصوبوں کی منظوریکراچی میں سیوریج سسٹم کی تعمیر کے منصوبوں کی منظوریاسلام آباد: مشیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کراچی میں سیوریج سسٹم کی تعمیر سمیت ملک میں دیگر اہم منصوبوں کی منظوری دے دی ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-02-27 16:14:02