اداکارہ سارہ خان نے گلوکار فلک شبیر سے منگنی کر لی

United States News News

اداکارہ سارہ خان نے گلوکار فلک شبیر سے منگنی کر لی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

اداکارہ سارہ خان نے گلوکار فلک شبیر سے منگنی کر لی سٹوری پڑھنے کے لیے لنک پر کلک کریں: DunyaNews DunyaUpdates sarahkhan FalakShabbir

فلک شبیر نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اداکارہ سارہ خان کے ساتھ منگنی کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیو جاری کی ہیں جبکہ سارہ خان نے بھی اپنی خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ میں نے ہاں کہ دیا ہے!

پاپ گلوکار فلک شبیر کا شمار پاکستان کے نامور گلوکاروں میں ہوتا ہے جبکہ سارہ خان بھی ڈرامہ انڈسٹری کا بڑا نام مانی جاتی ہیں۔ سوشل میڈیا پر سارہ خان اور فلک شبیر کی منگنی کی تصاویر سامنے آنے کے بعد مداحوں کی جانب سے دونوں کو مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سارہ خان کی انسٹاگرام پوسٹ مداحوں کے لیے کئی سوال چھوڑ گئیسارہ خان کی انسٹاگرام پوسٹ مداحوں کے لیے کئی سوال چھوڑ گئیسارہ خان کی انسٹاگرام پوسٹ مداحوں کے لیے کئی سوال چھوڑ گئی ARYNewsUrdu SarahKhan
Read more »

سارہ خان کے انسٹاگرام پر 5 ملین فالوورز ہوگئےسارہ خان کے انسٹاگرام پر 5 ملین فالوورز ہوگئےپاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ سارہ خان کے اسٹاگرام پر 5 ملین فالوورز ہو گئے ہیں
Read more »

سارہ علی خان کا ڈرائیور کورونا میں مبتلاسارہ علی خان کا ڈرائیور کورونا میں مبتلاممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی نئی ابھرتی ہوئی اداکارہ اور نواب سیف علی خان کی صاحبزادی سارہ علی خان کے ڈرائیور کو کورونا وائرس ہوگیا ہے جبکہ وہ اور اہل خانہ
Read more »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:- راولپنڈی ، لڑکی کی لڑکی سے شادی نکاح نامے کا اندراج، عدالت طلبروزنامہ دنیا :- پاکستان:- راولپنڈی ، لڑکی کی لڑکی سے شادی نکاح نامے کا اندراج، عدالت طلبراولپنڈی ، لڑکی کی لڑکی سے شادی نکاح نامے کا اندراج مکمل تفصیل جانیے:
Read more »

سارہ علی خان کا ڈرائیور کورونا میں مبتلاسارہ علی خان کا ڈرائیور کورونا میں مبتلاممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی نئی ابھرتی ہوئی اداکارہ اور نواب سیف علی خان کی صاحبزادی سارہ علی خان کے ڈرائیور کو کورونا وائرس ہوگیا ہے جبکہ وہ اور اہل خانہ
Read more »



Render Time: 2025-02-27 06:28:13