احساس کیش پروگرام میں اہلیت کی تصدیق کیلئے ویب پورٹل کا اجرا کردیا گیا، ثانیہ نشتر

United States News News

احساس کیش پروگرام میں اہلیت کی تصدیق کیلئے ویب پورٹل کا اجرا کردیا گیا، ثانیہ نشتر
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

احساس کیش پروگرام میں اہلیت کی تصدیق کیلئے ویب پورٹل کا اجرا کردیا گیا، ثانیہ نشتر تفصیلات جانئے: DailyJang

ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا کہ ملک بھر میں ایک کروڑ 25 لاکھ 56 ہزار سے زائد مستحق خاندان میں رقم تقسیم کی جاچکی ہے، مستحق افراد میں 151 ارب 95 کروڑ روپے سے زائد رقم تقسیم کی گئی یے۔

ڈاکٹر ثانیہ نشتر نےصوبہ سندھ کے حوالے سے کہا کہ سندھ میں 37 لاکھ 48 ہزار سے زائد افراد میں رقم تقسیم کی گئی، کُل 45 ارب 20 کروڑ روپے کی رقم تقسیم کی جاچکی ہے۔ اُنہوں نے بلوچستان سے متعلق بتایا کہ بلوچستان میں 6 لاکھ 31 ہزار سے زائد افراد میں رقم تقسیم کی گئی جبکہ بلوچستان میں 7 ارب 67 کروڑ روپے مستحقین میں تقسیم کیے گئے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

احساس ایمرجنسی کیش: 149ارب 97 کروڑ روپے سے زائد کی امدادی رقم تقسیماحساس ایمرجنسی کیش: 149ارب 97 کروڑ روپے سے زائد کی امدادی رقم تقسیماسلام آباد : حکومت نے احساس ایمرجنسی کیش کے تحت اب تک 149ارب 97کروڑ روپے سے زائد کی امدادی رقم محنت کش افراد میں تقسیم کردی۔
Read more »

احساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ایک کروڑ 23 لاکھ افراد میں رقوم کی تقسیماحساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ایک کروڑ 23 لاکھ افراد میں رقوم کی تقسیماحساس ایمرجنسی کیش پروگرام کے تحت ایک کروڑ 23 لاکھ افراد میں رقوم کی تقسیم تفصيلات جانئے: DailyJang
Read more »

نیب کا مفروراوراشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیلیے اقدامات کا فیصلہ - ایکسپریس اردونیب کا مفروراوراشتہاری ملزمان کی گرفتاری کیلیے اقدامات کا فیصلہ - ایکسپریس اردومیگا کرپشن کے مقدمات کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے، چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاوید اقبال
Read more »

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب ، مشکوک پائلٹس کی لائسنس منسوخی کا فیصلہ کیا جائے گاوفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب ، مشکوک پائلٹس کی لائسنس منسوخی کا فیصلہ کیا جائے گااسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا ، جس میں مشکوک پائلٹس کی لائسنس منسوخی کا فیصلہ کیا جائے گا۔
Read more »

نبیل گبول کا پبلک کی گئی عزیربلوچ کی جے آئی ٹی سے متعلق اہم انکشافنبیل گبول کا پبلک کی گئی عزیربلوچ کی جے آئی ٹی سے متعلق اہم انکشافنبیل گبول کا پبلک کی گئی عزیربلوچ کی جے آئی ٹی سے متعلق اہم انکشاف مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-02-28 02:46:03