اثاثہ جات کیس، غلام سرور خان اور فیملی کی جائیدادوں کا ریکارڈ نیب کے حوالے Revenue Dept Handsover Asset Details GhulamSarwar NAB
راولپنڈی: وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان کیخلاف اثاثہ جات کیس میں اہم پیشرفت ہوئی جس میں محکمہ ریونیو پنڈی نے ریکارڈ نیب کے حوالے کر دیا۔
ذرائع کے مطابق محکمہ ریونیو پنڈی نے غلام سرور خان کے اثاثوں کا ریکارڈ نیب کے حوالے کر دیا۔ غلام سرور، اہلیہ اور بچوں کی زرعی، کمرشل اور رہائشی جائیدادوں کا ریکارڈ نیب کی تفتیشی ٹیم کو پیش کر دیا گیا۔ نیب نے ایف بی آر اور الیکشن کمیشن سے غلام سرور خان کا ریکارڈ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیب ذرائع کے مطابق تمام اداروں سے ریکارڈ ملنے کے بعد غلام سرور خان کے اثاثوں کا تقابلی جائزہ لیا جائے گا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
اثاثہ جات کیس، غلام سرور خان اور فیملی کی جائیدادوں کا ریکارڈ نیب کے حوالے
Read more »
اثاثہ جات کیس، غلام سرور خان اور فیملی کی جائیدادوں کا ریکارڈ نیب کے حوالے
Read more »
امریکا اور بھارت میں کورونا مریضوں میں ریکارڈ اضافہامریکا اور بھارت میں کورونا مریضوں میں ریکارڈ اضافہ تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
حکومت کا بڑا فیصلہ پی ٹی ایم کے لیے خوشخبری آگئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )کے پی کے حکومت نے پشتون تحفظ مومومنٹ کے رہنماوں کے خلاف دائر کیس واپس لینے کا فیصلہ کرلیااور اس حوالے سے عدالت میں درخواست
Read more »
عمران خان وزیراعظم بن گئے اور ان کے اصل محسن زرداری اور نوازشریف ہیں زرداری نے پی ٹی آئی کے غبارے میں ہوا بھرنے کیلئے کروڑوں روپے لگائے کیونکہ ۔ ۔ ۔ سلیم صافی کا ایسا انکشاف کہ ہرپاکستانی دانتوں تلے انگلیاں دبائے رہ جائے'عمران خان وزیراعظم بن گئے اور ان کے اصل محسن زرداری اور نوازشریف ہیں ، زرداری نے پی ٹی آئی کے غبارے میں ہوا بھرنے کیلئے کروڑوں روپے لگائے کیونکہ ۔ ۔ ۔' سلیم صافی کا ایسا انکشاف کہ ہرپاکستانی دانتوں تلے انگلیاں دبائے رہ جائے
Read more »
تبدیلی کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے۔۔۔اجمل وزیر کی آڈیو لیک ہونےپر ریحام خان نے تبدیلی سرکارکو دھوبی پٹکا لگا دیالندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ اور لندن میں مقیم ریحام خان نے خیبرپختونخوا حکومت کے مشیر اطلاعات اجمل وزیر خان کی آڈیو لیک
Read more »