ابھرتے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے چوکس رہنا ہوگا: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

United States News News

ابھرتے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے چوکس رہنا ہوگا: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

ابھرتے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے چوکس رہنا ہوگا: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز کراچی کا دورہ کیا جہاں انھیں اندرونی سیکیورٹی اور آپریشنل امور پر بریفنگ دی گئی۔

آرمی چیف نے افسروں اور جوانوں سے بھی ملاقات کی۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ابھرتے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ہمیں چوکس رہنا ہوگا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف نے کراچی میں امن کے قیام کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی اجتماعی کوششوں پر اطمینان کا اظہار کیا۔ آرمی چیف نے دشمن کے ناپاک عزائم ناکام بنانے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کو خراج تحسین پیش کیا۔ بعد ازاں انہوں نے گیرژن، ہیلتھ اور فیلڈ آئسولیشن سینٹر کا بھی دورہ کیا۔

جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی فارمیشن کی کورونا کے خلاف کوششوں کو سراہا۔ سندھ رینجرز ہیڈ کوارٹرز پہنچنے پر آرمی چیف نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے اور فاتحہ پڑھی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

roznamadunya /  🏆 14. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ابھرتے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے چوکس رہنا ہوگا: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہابھرتے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے چوکس رہنا ہوگا: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ابھرتے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے چوکس رہنا ہوگا۔
Read more »

ابھرتے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے چوکس رہنا ہوگا: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہابھرتے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے چوکس رہنا ہوگا: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہراولپنڈی: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ ابھرتے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے چوکس رہنا ہوگا۔
Read more »

شکریہ جنرل قمر جاوید باجوہ۔۔۔شکریہ جنرل قمر جاوید باجوہ۔۔۔کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)صوابی سے تعلق رکھنے والی میجرجنرل ڈاکٹر نگارجوہرکو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پرترقی دیدی گئی جس کے بعد وہ لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پرترقی
Read more »

پاک بحریہ خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، نیول چیفپاک بحریہ خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے، نیول چیفنیول چیف نے کہا کہ پاک بحریہ جنگی تیاری، نظریاتی دائرہ کار کی حفاظت اور پاکستان کے بحری مفاد کے تخفظ کے لیے میری ٹائم سیکٹر کی ترویج کے ذریعے تمام روایتی و غیر روایتی خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
Read more »

کورونا وائرس کن لوگوں پر اثر انداز نہیں ہوسکتا، نئی تحقیق میں بڑا انکشافکورونا وائرس کن لوگوں پر اثر انداز نہیں ہوسکتا، نئی تحقیق میں بڑا انکشافکورونا وائرس کن لوگوں پر اثر انداز نہیں ہوسکتا، نئی تحقیق میں بڑا انکشاف CoronavirusPandemic
Read more »

جسٹس فائز کے خلاف توہین آمیز ویڈیو کے ملزم آغا افتخار کو توہین عدالت کا نوٹس - ایکسپریس اردوجسٹس فائز کے خلاف توہین آمیز ویڈیو کے ملزم آغا افتخار کو توہین عدالت کا نوٹس - ایکسپریس اردوآغا افتخار الدین مرزا کو 6 ماہ کیلئے جیل بھیج دیتے ہیں، چیف جسٹس
Read more »



Render Time: 2025-03-03 00:50:25