لاہور ہائی کورٹ کا راولپنڈی میں شادی کرنے والی دو ’لڑکیوں‘ کی جنس معلوم کروانے کا حکم
بدھ کو عدالتی حکم پر مقامی پولیس نے دونوں لڑکیوں کو سخت سیکورٹی کے حصار میں عدالت میں پہنچایا۔
عدالت نے ڈپٹی اٹارنی جنرل کی اس رائے سے اتفاق کیا اور راولپنڈی ڈسٹرکٹ ہسپتال کے میڈیکل سپرنٹینڈنٹ کو حکم دیا کہ وہ ان دونوں کا میڈیکل کروائیں اور 20 جولائی تک اس بارے میں رپورٹ عدالت میں جمع کروائیں۔نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی کے ایک اہلکار کے مطابق جس لڑکی کی جنس تبدیل ہوئی ہے، اُن کے شناختی کارڈ میں جنس کی تبدیلی اسی صورت میں عمل میں لائی گئی جب اُنھوں نے اس حوالے سے تصدیق شدہ میڈیکل سرٹیفکیٹ پیش کیے...
اُنھوں نے کہا کہ راولپنڈی ٹریفک پولیس کی طرف سے مبینہ طور پر جنس تبدیل کروانے والی لڑکی کو جو ڈرائیونگ لائسنس جاری کیا گیا ہے، اس میں بھی جنس کے خانے میں انھیں لڑکی ظاہر کیا گیا ہے۔اُنھوں نے بظاہر اُن لڑکی کی جانب سے جنس تبدیلی کے دعوے پر سوال اٹھاتے ہوئے دعویٰ کیا کہ جنس کی تبدیلی ایک مہنگا عمل ہے جبکہ ان لڑکی کے والد کی مالی حیثیت ایسی نہیں ہے کہ وہ اتنا خرچہ برداشت کرسکیں۔
سماعت کے دوران کمرہ عدالت کے باہر لوگوں کی ایک قابل ذکر تعداد موجود تھی اور مقامی پولیس کے بقول ان میں مختلف مدارس سے تعلق رکھنے والوں کی بھی ایک تعداد شامل تھی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان کسٹمز کی کارروائی، ٹرک سے 20کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ایک ٹن چرس برآمدکوئٹہ: (دنیا نیوز) پاکستان کسٹمز کوئٹہ نے افغانستان سے اندرون ملک چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ٹرک سے 20کروڑروپے سے زائد مالیت کی ایک ٹن چرس برآمد کر لی گئی۔ مفرور ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Read more »
وفاق کی جانب سے روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری کی تردید | Abb Takk News
Read more »
راولپنڈی میں لڑکی نے لڑکی سے شادی کرلی - ایکسپریس اردوعاصمہ نے اپنا شناختی کارڈ تبدیل کروا کر نیا نام آکاش رکھا ہے
Read more »
مالکان کی جانب سے شادی ہالز کھولنے کا مطالبہشادی ہال ایسوسی ایشن کے صدر نے کہا کہ آج پورے پاکستان کے شادی ہال مالکان و ملازمین اپنے حقوق کے لیے سراپا احتجاج ہیں۔
Read more »
لڑکی سے لڑکی کی شادی کا ڈراپ سین ’دولہے‘ کا ردعمل سامنے آگیاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)لڑکی سےلڑکی کی شادی کا ڈراپ سین ہوگیا۔ شادی کرنے والی ایک لڑکی نے مکمل طور پر مرد ہونے کا دعویٰ کردیاہے۔ نجی ٹی وی 92 نیوز سے
Read more »
روزنامہ دنیا :- پاکستان:- راولپنڈی ، لڑکی کی لڑکی سے شادی نکاح نامے کا اندراج، عدالت طلبراولپنڈی ، لڑکی کی لڑکی سے شادی نکاح نامے کا اندراج مکمل تفصیل جانیے:
Read more »