آٹے کی قیمت کو ہر صورت کنٹرول کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت

United States News News

آٹے کی قیمت کو ہر صورت کنٹرول کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

آٹے کی قیمت کو ہر صورت کنٹرول کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت MuradAliShahPPP MediaCellPPP

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت گندم کی صورت حال پر اجلاس ہوا جس میں وزیر خوراک ہری رام نے بتایا کہ 100 کلوگندم کے کراچی میں مارکیٹ پرائس جون 2019 میں 3475 روپے تھے، 100کلو گندم کی جون 2020 میں قیمت 4400 روپے سے4450 رہی۔ صوبائی وزیر خوراک نے اجلاس کے دوران

بتایا کہ 26000 ٹن گندم پچھلے اسٹاک سے موجود ہے۔ دوسری جانب وزیر زراعت اسماعیل راہو نے اجلاس کے دوران بتایا کہ سندھ میں گندم کی پیداوار کا ہدف 3.8 ایم ایم ٹن تھا، صوبے میں پیداوار 3.852 ایم ایم ٹن ہوئی جو ہدف سے زیادہ ہے۔انہوں نے بتایا کہ سندھ میں آٹے کی قیمت 40 سے 50 روپے فی کلو ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

آٹے کی قیمت کو ہر صورت کنٹرول کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایتآٹے کی قیمت کو ہر صورت کنٹرول کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایتآٹے کی قیمت کو ہر صورت کنٹرول کیا جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت ARYNewsUrdu
Read more »

بھارت کی پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کو ناکام بنایا گیا، وزیر اعظمبھارت کی پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کو ناکام بنایا گیا، وزیر اعظم
Read more »

سونے کی قیمت کو پر لگ گئے، فی تولہ ایک لاکھ 9250 روپے کا ہو گیاسونے کی قیمت کو پر لگ گئے، فی تولہ ایک لاکھ 9250 روپے کا ہو گیالاہور: (دنیا نیوز) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں کو پر لگ گئے ہیں، مسلسل قیمتوں میں اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ نو ہزار 250 روپے ہوگئی۔
Read more »

سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی - Business - Aaj.tv
Read more »

وزیر ریلوے کی لئی ایکسپریس وے منصوبے کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایتوزیر ریلوے کی لئی ایکسپریس وے منصوبے کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے لئی ایکسپریس وے منصوبے کو جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ اس منصوبے پر 60 ارب روپے لاگت آئے گی۔
Read more »

پی آئی اے کو عمان کی فضائی حدود کی بندش کا بھی خطرہ - Pakistan - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-02-27 22:07:37